اسرائیل کا جنگی جنون
-
“اسرائیلی مظالم اور فلسطین پر ناجائز قبضہ کے خلاف جے ایس او پاکستان 10 جون کو یومِ مذمت اسرائیل کے عنوان سے منائے گی
حوزہ/ سید ذیشان حیدر شمسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 5 جون 1967ء سے شروع ہونے والی چھ روزہ عرب، اسرائیل جنگ میں ناجائز اسرائیلی ریاست کے 10 جون 1967ء کو فلسطینی علاقوں پر ناجائز قبضے کی مذمت کرتے ہیںاور قائد اعظم نے پہلے ہی فرمایا تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جو امتِ مسلمہ کے قلب میں خنجر کی طرح ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت کرنا عقلی اور شرعی حیثیت سے ہم سب پر فرض ہے/ظالم کے ظلم کو عیاں کرنے میں میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے، مقریریں
حوزہ/ یوم القدس کی مناسبت القدس کانفرنس کا انعقاد حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس قم میں ہوا۔
-
موجودہ حالات میں کورونا وائرس اور اسرائیل نامی کورونا وائرس دونوں انسانیت کے لئے خطرہ ہیں،اصغریہ علم وعمل تحریک پاکستان
حوزہ/ انسان فلسطین پر صہیونی ناجائز تسلط کے خلاف بیت القدس و سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے یوم القدس مناتے ہیں۔ اسرائیل سنہ 1948ء میں دنیا میں آنے والا سب سے خطرناک کورونا وائرس ہے۔ موجودہ حالات میں کورونا وائرس اور اسرائیل نامی کورونا وائرس دونوں انسانیت کے لئے خطرہ ہیں۔
-
تحریک آزادی القدس
حوزہ/اگرچہ آپ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ ان کا داخلی مسئلہ ہے، یہاں یہ مسئلہ الفتح اور اسرائیل کا مسئلہ ہے جو کہ باتوں کہ ذریعے حل ہوجانا چاہیئے تو آُپ کا ضمیر گہری نند میں سوگیا ہے۔
-
یمن کے علماء کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مخالفت
حوزہ/ یمن کے علماء نے علمائے فلسطین،شام،لبنان اور عراق کی موجودگی میں ایک بڑی کانفرنس بعنوان (ڈیل آف سینچری اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مخالفت ) میں یمن کے دارالحکومت صنعا میں بلائی۔