اسلامی معاشرہ
-
آغا سید حسن صفوی:
سیرتِ فاطمہؑ پر عمل؛ صالح معاشرے کی تشکیل اور سماجی بدعات کے سدباب کا ذریعہ
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے تیسری مجلسِ عزاء مرکزی امام باڑہ بڈگام میں منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جبکہ صدر انجمنِ شرعی شیعیان نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ پر سیر حاصل گفتگو کی۔
-
صدر مملکت ایران:
اسلامی معاشرہ قرآن کی توہین کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کرے گا
حوزہ / جت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے رفسنجان میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قرآن کی توہین انسانیت اور الہی اقدار کی توہین ہے اور اسلامی معاشرہ اسے معاف نہیں کرے گا۔
-
آیت اللہ کعبی:
امام اور رہبر کے مقام کو مدنظر رکھے بغیر اسلامی معاشرہ کا نظم و نسق ناممکن ہے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن نے امامت کو دین کی اصل روح قرار دیتے ہوئے کہا: امامت دین کی روح ہے اور امامت کے بغیر دین گویا "روح کے بغیر جسم" کی طرح ہے۔
-
دنیاوی مشکلات سے نجات،اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزه/ عراقی معروف عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے کہا کہ عالم بشریت کی دین اسلام کی طرف واپسی اور رسول اللہ (ص) اور اہل بیت (ع) کے ذریعے ہم تک پہنچی ہوئی صحیح تعلیمات پر عمل، انسانیت کو درپیش مشکلات اور مصائب سے نجات کا ذریعہ ہے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے دو روزہ اسلامی معاشرہ سازی اجلاس کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اسلامی معاشرہ سازی اجلاس 31 دسمبر 2022ء اور یکم جنوری 2023ء بروز ہفتہ اور اتوار ٹنڈو سعید حیدرآباد میں مرکزی صدر برادر شہزاد رضا کی زیر صدارت منعقد کیا گیا۔
-
دوسری قسط:
ضیب
حوزہ/ اسلامی معاشرہ کی مدیریت اور اس کے انتظام کےلئے جہاں ایک طرف لائق اور صالح قیادت و انتظامیہ کی ضرورت ہوتی ہے جس میں تمام الہی اخلاقی صفات پائے جاتے ہوں اور وہ خود الہی احکام کا پابندہو۔ دوسری طرف خود معاشرہ میں قانونیت، حق مداری، عقلانیت اور علم کی پیروی جیسے بنیادی اصول کا پایا جانا ضروری ہے۔
-
پہلی قسط:
نہج البلاغہ کی روشنی میں اسلامی معاشرہ کی منیجمنٹ کے اصول
حوزہ/ اسلامی معاشرے کے نظم و نسق اور انتظام کے لئے بنیادی طور لائق اور صالح قیادت اور انتظامیہ کا ہونا ضروری ہے، بغیر اس اصل کا لحاظ کئے ہوئے ایک اسلامی معاشرہ ترقی اور کامیابی اور اسلام کے مطلوبہ اہداف تک نہیں پہونچ سکتا ہے۔
-
محترمہ خانم سیدہ زہرا نقوی سے حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو:
جب ایک خاتون تربیت پاتی ہے تو وہ پورے معاشرے پر اثر انداز ہوتی ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین خواہران کی سیکرٹری جنرل اور پنجاب اسمبلی میں خواتین کی خصوصی نشست پر اسمبلی ممبر محترمہ خانم سیدہ زہرا نقوی نے "اسلامی معاشرہ میں عورت کا مقام و کردار" کے موضوع پر حوزہ نیوز کو خصوصی انٹرویو دیا ہے۔
-
اسلامی معاشرہ کو تازہ دم اور پرعزم نوجوانوں کی ضرورت ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ / اسلامی تحریک نائیجیریا کے فولانی قبیلے کے متعدد ارکان نے نائیجیریا میں اس شیعہ تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
مسجد، اسلامی معاشرہ میں ایک مرکزی مقام و حیثیت رکھتی ہے، آیت اللہ اراکی
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: ہدایت، تعلیم و تربیت، رہنمائی، ہم آہنگی اور معاشرہ کا اتحاد مسجد سے ہی جنم لیتا ہے۔
-
بچے اور معاشرہ
حوزہ/ہمیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ تم نماز پڑھو جب ہم نماز پڑھیں گے بچہ دیکھ کر خود بخود نماز پڑھے گا ہمیں چاہیے ہم اپنے کردار کو اچھا بنائیں کیونکہ بچہ سنتا کم ہے دیکھتا زیادہ ہے ہمارا کام عمل و کردار پیش کرنا ہے۔
-
صوبہ اصفہان کے شہر برزک کے امام جمعہ:
اسلام ٹیکنالوجی اور پیشرفت کے خلاف نہیں ہے
حوزہ / ایران کے شہر برزک کے امام جمعہ نے کہا: اسلام ٹیکنالوجی اور ترقی و پیشرفت کے خلاف نہیں ہے بلکہ اسلامی معاشرہ میں پھیلتی ہوئی مغربی ثقافت کے خلاف ہے۔
-
تصویر کا دوسرا رُخ:
شخصیت کُشی
حوزہ/ انسانی اور اخلاقی معیارات کو پس پشت ڈال کر جہاں شخصیت پرستی مذموم عمل ہے،وہاں اس کے مقابلے میں شخصیت کشی، توہین، تخریب، الزام، تہمت اور بے احترامی بھی معاشرہ کے لئے زہر قاتل ہے۔
-
اسلامی معاشرہ کو حضرت آمنہ (س) کی عظمت سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے حضرت آمنہ (سلام اللہ علیہا) کی شخصیت کے موضوع پر ایک علمی سمینار کے نام دیے گئے اپنے پیغام میں کہا: حضرت آمنہ (سلام اللہ علیہا) عظیم شخصیت کی مالک تھیں کہ جن کے متعلق معاشرہ کچھ نہیں جانتا۔ امید ہے کہ یہ سمینار ان کی شخصیت کے تعارف میں مددگار ثابت ہو گا اور دنیا ان کے اخلاق، افکار اور صفات سے آگاہ ہوگی۔