اسلام دین فطرت
-
اسلام دین وحدت:
ہندوستان میں مسجد اور مندر کا مشترکہ دروازہ
حوزہ/ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلمانوں کی بلال مسجد اور ایک ہندو مندر کے مابین مشترکہ داخلی محراب بنا کر بین المذاہب ہمدردی اور یکجہتی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
مسلمانوں کی توہین اور تکفیر کے بارے میں 35 شیعہ علماء کا نظریہ+ ڈاؤنلوڈ
حوزہ / افراط گری اور تکفیری خطرات کے مقابلے میں جد و جہد کرنے والے ادارے نے ایک کتاب کو بعنوان "حرمت اہانت و تکفیر مسلمانان از دیدگاه علمای شیعه" /"مسلمانوں کی توہین اور تکفیر شیعہ علماء کی نظر میں" نشر کردیا ہے ۔
-
مسلمان تہذیب و تمدن کے بانی ہیں،شیخ الازهر مصر
حوزہ/ شیخ احمد الطیب نے مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسا الزام ہے کہ جس سے بہت سارے لوگ ، یہاں تک کہ مسلمان بھی دھوکہ کھا گئے ہیں۔
-
الازہر کی جانب سے بیان جاری:
الازہر یونیورسٹی نے جرمنی میں اسلام مخالف قوتوں کو متنبہ کیا
حوزہ/ الازہر یونیورسٹی مصر نے جرمنی کی ریاست شمالی رائن ویسٹ فیلیا میں بلدیاتی انتخابات کے قریب آتے ہی اسلام مخالف قوتوں کی اسلام سے دشمنی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔