منگل 27 اکتوبر 2020 - 00:10
مسلمانوں کی توہین اور تکفیر کے بارے میں 35 شیعہ علماء کا نظریہ+ ڈاؤنلوڈ

حوزہ / افراط گری اور تکفیری خطرات کے مقابلے میں جد و جہد کرنے والے ادارے نے ایک کتاب کو بعنوان "حرمت اہانت و تکفیر مسلمانان از دیدگاه علمای شیعه" /"مسلمانوں کی توہین اور تکفیر شیعہ علماء کی نظر میں" نشر کردیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، افراط گری اور تکفیری خطرات کے مقابلے میں جد و جہد کرنے والے ادارے نے ایک کتاب کو بعنوان "حرمت اہانت و تکفیر مسلمانان از دیدگاه علمای شیعه" /"مسلمانوں کی توہین اور تکفیر شیعہ علماء کی نظر میں" نشر کیا ہے ۔

یہ کتاب مسلمانوں کی توہین اور تکفیر کے عنوان سے 35 شیعہ علماء کی نظر پر مشتمل ہے۔

یاد رہے کہ یہ کتاب سن 2017ء میں 71 صفحات میں شائع ہوئی تھی ۔

اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل اردو زبان میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل انگلش زبان میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل مالایو زبان میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha