۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
#آپ کی_ آواز_ سنی جائے_گی

حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔"ہفتہ وحدت" اور وحدت کانفرنس کے موقع پر آپ کے تبصرہ اور مفید مشورہ ہمارے لیے مشعل راہ ہونگے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حوزہ نیوز کی خبر رساں ایجنسی نے تنقید ، نظریہ مطالبہ کے ساتھ آپکے مفید مشوروں کا سلسلہ"مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی" کے جنرل سیکرٹری کی جانب سے شروع کیا گیا ہے۔

"مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی" کے سکریٹری جنرل ، حجت الاسلام والمسلمین حمیدی شہریاری اب اس عالمی اسمبلی کی سرگرمیوں اور اسلامی دنیا میں وحدت کو مضبوط بنانے کے مختلف طریقوں کے بارے میں آپ کے مشورے، نظریات، تنقید اور مطالبات سننے اور حاصل کرنے کے لئے تیار ہیں۔

ہفتہ وحدت" اور وحدت کانفرنس کے موقع پر آپ کے تبصرے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں؛

مختلف مدارس، حوزه علمیہ، اسلامی مذاہب اور تحقیقی اداروں جیسے گروپس جو مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کا حصہ ہیں، جس میں ثقافتی اور بین الاقوامی وابستگی ہیں اور اس عالمی اسمبلی کے توسط سے مختلف سرگرمیاں اندرون و بیرون ملکوں میں جاری ہیں۔

آپ تمام کے مفید مشورے، تبصرے، نظریات اور تنقید کو مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکرٹری تک کسی بھی حذف و اضافے کے بغیر پیش کیے جائیں گے۔

آپ اپنے تبصروں کو ہم تک پہنچانے کیلئے، حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے نیچے دیے گئے کمنٹ باکس کو ملاحظہ کریں/ یا ہمارے سوشل نیٹ ورکس InfoHawzah@ پر میسج کریں یا ہمیں hawzahnews.ur@gmail.com پر میل کرسکتے ہیں۔ یا ہمارے واٹسایپ پر بھیج سکتے ہیں: +989301721254

#آپ_کی_آواز_سنی_جائے_گی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • محب IR 23:40 - 2020/11/13
    1 0
    خدا آپ کی مد د کرے
  • موسوی IR 12:00 - 2020/11/14
    1 0
    بہت عمدہ کاوش و کوشش ہے جزاکم اللہ
  • محمد IR 11:44 - 2020/11/17
    0 0
    میں وحدت ٹیوی کے نام سے ایک چینل بناتا تا کہ اس پیغام کو دنیا تک پهنچا سکوں
  • محمد IR 11:45 - 2020/11/17
    0 0
    میں وحدت ٹیوی کے نام سے ایک چینل بناتا تا کہ اس پیغام کو دنیا تک پهنچا سکوں