اہل بیت عالمی اسمبلی
-
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے رکن:
جو صہیونی مظالم پر خاموش رہے وہ مسلمان نہیں ہوسکتا/ مزاحمتی محاذ کو روکا نہیں جاسکتا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین علیرضا ایمانی مقدم نے اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کو ہر انسان کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایات کے مطابق جو شخص اسرائیلی جرائم و مظالم کے خلاف خاموش رہے، وہ مسلمان نہیں ہے۔
-
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے نائب سربراہ:
مقاومت کے جوان شہید یحییٰ سنوار کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے
حوزہ/ اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے نائب سربراہ آیت اللہ دری نجف آبادی نے اپنے ایک پیغام میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شہید سنوار کا پاک خون ہزاروں سنوار کو جنم دے گا: رکن اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
حوزہ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
بغداد بین الاقوامی کتاب میلے میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی شرکت
حوزہ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا مطبوعاتی شعبہ بغداد میں منعقد ہونے والے 25ویں بین الاقوامی کتاب میلے میں شریک ہوگا۔
-
امام خمینی (رح) کے ایک شاگرد کا ابنا نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ امام خمینی (رہ) کے شاگرد آیت اللہ سجادی نے قم المقدسہ میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا دورہ کرتے ہوئے ابنا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا۔
-
اہل البیتؑ عالمی اسمبلی کے سربراہ:
ائمہ معصومین (ع) ائمۃ الکلام تھے، مسلمان پوری انسانیت کے تئیں ذمہ داری محسوس کرتے ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے برازیل میں منعقد بین الاقوامی کانفرنس میں ’’اسلام؛ مذاکرات اور زندگی کا مذہب‘‘ پر گفتگو کرتے ہوئےکہا:انسانیت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے مذاہب کے درمیان مکالمہ ایک ضروری چیز ہے، انسان میں موجود کرامت و عزت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں عدالت و عقلانیت و معنویت کی رعایت کرنی چاہئے، اگر اس کی رعایت کی گئی تو دنیا خود جنت بن جائے گی۔
-
عید الفطر کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا مبارکبادی پیغام
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے عیدالفطر کی آمد پر دنیا کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کےسربراہ:
فقہاء اور علماء اسلام کا قلعہ اور محافظ ہیں
حوزہ/ اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کےسربراہ نے پیغمبر اسلام (ص) کی حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:’’ اَلْفُقَهَاءَ حُصُونُ اَلْإِسْلاَمِ ‘‘ یعنی فقہاء اور علماء اسلام کے مضبوط قلع ہیں، علماء کا مشن مزاحمت کے کلچر کو فروغ دینا اور مزاحمت کاروں کی پرورش کرنا ہے۔
-
اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ کی شیخ زکزاکی سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین رمضانی نے اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
قم المقدسہ میں بر صغیر کے میڈیا کارکنوں کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ اہل بیت (ع)عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام برصغیر کے میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کا پہلا اجتماع قم المقدسہ میں منعقد ہوا جس میں ہندوستان، پاکستان، بنگلادیش، میانمار سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ماہرین اور رپورٹرس نے شرکت کی۔
-
سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے پر اہل بیت (ع)عالمی اسمبلی کا مذمتی بیان
حوزہ/ سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے پر اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی نے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
اہل بیت (ع)عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل
دشمن، نوجوان نسل کو علماء سے دور اور متنفر کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے کہا: دشمن، نوجوان نسل کو علماء سے دور اور متنفر کرنا چاہتا ہے، دشمن یہ نہیں چاہتا کہ لوگ اسلام کو حوزہ علمیہ سے لیں۔
-
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ لبنان:
اتحاد و وحدت مسلمانوں کے عقیدتی اصولوں میں سے ایک ہے
حوزہ/اہل بیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رمضانی نے لبنانی مسلم علماء کونسل کے اراکین سے ملاقات کی ہے۔
-
اہل بیت (ع)عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے چیئرمین:
ایران؛ انقلاب اسلامی کی فتح کے آغاز سے لبنان کے ساتھ کھڑا ہے اور اب بھی لبنان کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین اختری نے کہا: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ سید علی خامنہ ای نے بارہا اعلان کیا ہے کہ ہم لبنان کے ساتھ سائنس، ٹیکنالوجی اور ثقافت کے شعبوں میں مکمل تعاون کے لئے تیار ہیں۔
-
شیخ زکزاکی کی رہائی کے موقع پر اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے چیئرمین کا تہنیتی پیغام
حوزہ/عالمی اسمبلی اہل بیت (ع) کی سپریم کونسل کے چیئرمین حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن اختری نےاسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
امت اسلامیہ حضرت ابو طالب(ع) کی مقروض، آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی
حوزہ/ مرجع تقلید نے فرمایا کہ حوزہ علمیہ کی جانب سے حضرت ابو طالب (ع) کی شان و منزلت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے تعلق سے کانفرنس اور سیمینار کا انعقاد قابل افتخار ہے، حوزہ علمیہ ان کانفرنس اور سیمینار کے علمی آثار کی برکت سے کئی سالوں سے استفادہ کر رہا ہے مزید اسلام کی اس عظیم ہستی کو متعارف کروانے میں زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
#آپ_کی_آواز_سنی_جائے_گی
اگر میں مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کا جنرل سیکرٹری ہوتا!
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔"ہفتہ وحدت" اور وحدت کانفرنس کے موقع پر آپ کے تبصرہ اور مفید مشورہ ہمارے لیے مشعل راہ ہونگے۔