حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، معروف عالم دین اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی علالت کے باعث ایران میں مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مومنین سے گذارش کی گئ ہے کہ ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا اور "امن یجیب المضطر اذا دعاه و یکشف السوء" کی تلاوت کریں۔
حوزہ نیوز ایجنسی علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہے،خداوند عالم بحق محمد وآل محمد علیہم السلام ان کو جلد سے جلد صحت و شفا عطا فرماۓ۔ آمین