پیر 17 جنوری 2022 - 19:27
پاکستان کے سرگرم عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

حوزہ/ اپنی زندگی خدمت دین کے لئے صرف کر دینے والے ملک پاکستان کے بزرگ عالم دین و حق گو مبلغ مکتب اہلبیت علیہم السلام اور سینئر نائب صدر شیعہ علما کونسل پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ السید محمد تقی نقوی ان دنوں شدید علیل ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اپنی زندگی خدمت دین کے لئے صرف کر دینے والے ملک پاکستان کے بزرگ عالم دین و حق گو مبلغ مکتب اہلبیت علیہم السلام اور سینئر نائب صدر شیعہ علما کونسل پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ السید محمد تقی نقوی ان دنوں شدید علیل ہیں۔

آپ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ مولانا موصوف کی صحتیابی کے لئے دعا کریں۔اللہ بحق محمد و آل محمد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha