حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ علامہ طالب جوہری کی وفات سے پاکستان ایک جید عالم دین محب وطن خطیب اور اتحاد بین المسلمین کے داعی سے محروم ہوگیا۔ علامہ طالب جوہری نے طویل عرصے تک قرآن کریم کی تعلیمات کی روشنی میں عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر عوام کی دین کی طرف رہنمائی کی۔ ان کے سامعین میں ہر مکتب اور مسلک کے عوام شریک ہوتے تھے وہ محبت اور اتحاد کے علمبردار تھے۔ انہوں نے ہمیشہ قرآنی تعلیمات اور دین اسلام کی تشریح اور تفسیر فرقہ وارانہ منافرت سے بالاتر ہوکر کی۔ وطن عزیز پاکستان آج ایک ساز شخصیت سے محروم ہو گیا۔
انہوں نے کہا کہ علامہ سید علی نقی نقن اور علامہ رشید ترابی کے بعد علامہ طالب جوہری نے نے دین اسلام کے علمی اور فکری مفاہیم کو انتہائی سلیس اور عوامی انداز میں عوام کے سامنے پیش کیا آپ کی مجالس عزا بہ یک وقت اہل علم اور عوام دونوں کے لئے رہنمائی کا ذریعہ تھیں۔
علامہ طالب جوہری نے عوام کے دلوں کو عشق اہل بیت کے نور سے منور کیا آپ کربلا اور مودت اھل بیت کے بہترین مبلغ تھے۔ آپ مودت آل محمد ع کے نور کو دنیا تک پھیلاتے رہے۔ ہم علامہ طالب جوہری کی وفات کے سانحے پر ان کے غم میں پوری ملت اور انکے خانوادے کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

علامہ طالب جوہری کی وفات سے پاکستان ایک جید عالم دین اور اتحاد بین المسلمین کے داعی سے محروم ہوگیا: مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ علامہ طالب جوہری کی وفات سے پاکستان ایک جید عالم دین محب وطن خطیب اور اتحاد بین المسلمین کے داعی سے محروم ہوگیا۔ علامہ طالب جوہری نے طویل عرصے تک قرآن کریم کی تعلیمات کی روشنی میں عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر عوام کی دین کی طرف رہنمائی کی۔
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت کے ساتھ عالمانہ و مستدلانہ خطابت کا ایک عظیم باب بند ہوگیا:مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/آپ کی تحریر و تقریر کا تحریر کردہ تفسیرِ قرآن میں خطیبانہ نکات اور خطابت تفسیری جواھر سے لبریز ، اب زمانہ ایسے خطیب کو سننے سے محروم ہوگیا۔
-
علامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں شہریوں کی شرکت
حوزہ/نماز جنازہ سے قبل علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل میں لائی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی…
-
علامہ طالب جوهری هماری ملت كے لئے ایک نعمت ربانی تھے:آیت اللہ سيد حميد الحسن
حوزہ/وہ ہماری علمی،ادبی.،اور تہذيبی زندگی کےلئے ایک معتبر نشان تھے، انکا جیسا کوئی نہین۔
-
دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے حوالے سے شدید پریشان ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے سلسلے میں شدید پریشان ہیںانہوں نےکہا کہ شیخ ابراہیم زکزاکی دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما…
-
علامہ طالب جوہری کے بیانات اور پیغامات، ہمیشہ کانوں میں گونجتے رہیں گے،مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزه/علامہ کا ظاہری وجود اگرچہ ہم سے بہت دور اپنی ابدی آرامگاہ میں آرام فرمائےگا لیکن انکے بیانات اور پیغامات ان کی صورت میں ہمیشہ کانوں میں گونجتے رہیں…
-
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت،ایک پورے عھد کا خاتمہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/علامہ طالب جوہری طاب ثراہ عالمی سطح کے مشہور عالم، معروف خطیب اور پاکستان میں تحریک دینداری کے نقیب مولانا مصطفی جوہر صاحب طاب ثراہ کے فرزند، شہید…
-
علامہ طالب جوہری طاب ثرہ کے سانحہ ارتحال،یقیناٌ ملت اسلامیہ کا ایک عظیم نقصان ھے:مجلس علماء ہند قم
حوزہ/مرحوم ایک طویل مدت سے تقریراٌ و تحریرًا دونوں اعتبار سے دینی و مذھبی خدمات میں مصروف و مشغول تھے۔
-
شہیدعارف حسینی ؒ فکر خمینیؒ کے مبلغ اور قوم کو سیدھی راہ دکھانے والے تھے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں قائد شہید علامہ سید عارف حسین حسینی پاکستان کے خمینی اور عظیم قائد…
-
بزرگ عالم دین علامہ غلام قمبر کریمی کے انتقال پرسربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا اظہار تعزیت
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے سندھ کے بزرگ عالم دین ،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان کےسابق صدر، مدرسہ خاتم…
-
علامہ طالب جوہری اس دور قحط الرجال میں ملت جعفریہ کے لیے ایک ناقابل انکار سرمایہ تھے:مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/مرحوم نے اپنے ناخن تدبیر سے ناجانے کتنے عقدے کھولے اور شمع نطق سے کتنے دماغوں کو روشن کیا۔
-
خطابت کے ایک زریں عہد کا خاتمہ ہوا : مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/علامہ طالب جوہری عدیم المثال خطیب ،بےمثل ادیب اور صاحب طرز نثر نگار تھے۔انکی مجالس کا موضوع قرآن اور سنت پیغمبرﷺ سے ماخوز ہوتا تھا۔
-
اسلامی دنیا کا ایک اور ستارہ غروب کرگیا، مولانا سید کاظم رضوی
حوزہ/آپ کے وجود بابرکت سے قرآنی آیات کی تفسیر کے علاوہ مختلف موضوعات پر دسیوں کتابیں اسلامی دنیا کو میراث میں ملی ہیں۔
-
شہید صدر کے شاگرد علامہ طالب جوہری کی رحلت عظیم خسارہ:مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/آپ نوجوانوں اور جوانوں میں بیحد مقبول تھے اور قوم کے جوانوں کو دست بقلم دیکھنا چاہتے تھے۔نوجوانوں کی ذہنی تربیت آپ کا امتیاز تھا۔
-
علامہ طالب جوہری کے سانحۂ ارتحال کی خبر نے پورے عالم اسلام کو شدید صدمے اور غم میں مبتلا کر دیا: سید یونس حیدر رضوی ماہُلی
حوزہ/حضرت رتن سین نے زمانۂ حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) میں خود اپنے ہاتھوں سے معصومین (علیہم السلام) سے بالمشافہہ احادیث کو تحریر فرمایا…
-
پاکستان کے سرگرم عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی کے لئے دعائے صحت کی اپیل
حوزہ/ اپنی زندگی خدمت دین کے لئے صرف کر دینے والے ملک پاکستان کے بزرگ عالم دین و حق گو مبلغ مکتب اہلبیت علیہم السلام اور سینئر نائب صدر شیعہ علما کونسل…
-
ملت جعفریہ ایک شفیق بزرگ، مربّی اور سرپرست سے محروم ہو گئی،حجۃ الاسلام مولانا سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/آیت اللہ سعید حکیم ۔آیت اللہ ہاشمی شاہرودی سابق جیف جسٹس ایران- آیت اللہ حمید الحسن لکھنو آیت اللہ علامہ سید ذیشان حیدر جوادی ۔علامہ صادق علی شاہ…
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت، عالم اسلام کے لئے ایک عظیم خساره جس کی تلافی ناممکن ہے،مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/عالم جلیل القدر مفسر قرآن خطیب بے بدل علامہ طالب جوہری کی رحلت، عالم اسلام بالخصوص عالم تشیع کے لئے ایک عظیم خساره هے جس کی تلافی ناممکن هے۔
-
پاراچنارمیں دہشتگردی کی مسلسل کاروائیاں قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ناصرشیرازی
حوزہ/ سید ناصر شیرازی نے شرپسندوں کے ہاتھوں پارا چنار کے محاصرے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے سب سے پرامن محب وطن علاقے میں دہشتگردی…
-
علامہ طالب جوہری تبلیغ دین اور ذکرآل محمد کےحوالےسے ایک تاریخ سازشخصیت تھے، سربراہ امت واحدہ پاکستان
حوزہ/علامہ محمد امین شہیدی نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان…
-
عید قربان کے موقع پر ہمیں سیرت ابراہیم علیہ السلام سے درس ایثار کو اپنانا ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کوئٹہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت طیبہ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب…
-
کورونا وائرس کے سبب ایم ڈبلیوایم شہید قائد ؒ کی برسی قومی وبین الاقوامی سطح پر منفرد اندازمیں منائے گی، نثارفیضی
حوزہ/شہید قائد ِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف حسین الحسینی ؒ کی 32ویں برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں نثار علی فیضی چیئرمین برسی شہید قائدعلامہ عارف…
-
وزیر اعظم عمران خان کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
حوزہ/وزیر اعظم عمران خان کا معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
علامہ طالب جوہری کے غم میں آج پوری دنیا غمزدہ ہے:مولانا صفدر حسین یعقوبی
کچھ جانے والے ایسے بھی ہوتے ہیں، جن کے جانے سے صرف خاندان،رشتہ دار اور دوست و احباب ہی مغموم نہیں ہوتے؛ بلکہ پورا علاقہ و ملک اور پوری دنیا غمزدہ ہوکر…
-
علامہ طالب جوہرى،کی علمی تحقیقی مدلل گفتگو سے ملت اسلامیہ نے إستفادہ کیا: مولانا سید سيد قلب عباس رضوی
علامة طالب جوهرى رحمة الله علیه اقوام عالم کے لئیے نعمت ربانی تہے ہمیشہ آپکی علمی تحقیقی مدلل گفتگو سے ملت اسلامیہ نے إستفادہ و إستنارہ فرمایا۔
-
علامہ طالب جوہری ایک تاریخ ساز شخصیت
حوزہ/علامہ طالب جو ہری بحیثیت مصنف مثالی کام انجام دیا ۔ ”احسن الحدیث“ قرآنی تفسیر،”حدیث کربلا“،”ذکر معصوم“،”نظام حیاتِ انسانی“،”خلفائے اثناعشر“،”علامات…
-
علامہ طالب جوہری کی علمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار…
-
ایک جوہریؔ تھا وہ بھی نہ رہا
حوزہ/ہر سحر امید کا چراغ جلاجاتی ہے اور پوری دنیا کو اپنی کرن سے منور کر جاتی ہے لیکن آج تو صبح امید نے لباس سیاہ پہنا ہواتھا۔
-
وہ ایک پھول بہاروں کی جان تھا: مولانا سید شاہد جمال رضوی
حوزہ/علامہ مرحوم کی ایک خوبی بھلائے نہیں بھولتی کہ عالمی شہرت یافتہ ہونے کے باوجود جب اپنے خردوں سے ملتے تھے تو بڑی شفقت و محبت اور اپنائیت کا مظاہرہ …
-
معروف عالمِ دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے
حوزہ/معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔ علامہ طالب جوہری کئی روزسےنجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
آپ کا تبصرہ