حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مدیر و سرپرست جامعه ناظميه لكهنؤ،امیر العلما آیۃ اللہ سید حمید الحسن صاحب قبلہ نے علامہ طالب جوہری طاب ثرہ کی رحلت پر غم اور افسوس کا اظہار کیا۔
تعزیت نامہ کا متن اس طرح ہے؛
بسمه تعالى
انا لله وانا اليه راجعون.
علامہ طالب جوهري هماري ملت كے لئے ایک نعمت ربانی تھے۔
وہ ہماری علمی،ادبی.،اور تہذيبي زندگی کےلئے ایک معتبر نشان تھے، انکا جیسا کوئی نہین۔
انکے محترم خانواده كے لئے تسلیت اور تعزیت کے چند الفاظ كے سوا ہمارے پاس اور کچه بهی نهیں۔
منهم من قضي نحبه ومنهم۔
سيد حميدالحسن
پرنسپل جامعه ناظميه لكهنؤ
22.6.2022
29 شوال1441هج