پیر 22 جون 2020 - 01:53
وزیر اعظم عمران خان کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

حوزہ/وزیر اعظم عمران خان کا معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا لواحقین سے اظہار تعزیت۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha