۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
علامہ قاضی نیاز نقوی کی حالت زندگی پر مشتمل کتاب’’مجاہد خستگی ناپذیر‘‘ شائع

حوزہ/ علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی حالت زندگی،عہدے اور مختلف شخصیات کے ان کے بارے میں تاثرات سمیت پاکستانی اور ایرانی مدارس میں علمی و ثقافتی اور دینی خدمات اور سرگرمیاں شامل ہیں۔جو تقریباً 352 صفحات پر مشتمل ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،موسسہ امام المنتظر کی جانب سے مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی حالت زندگی پر مشتمل کتاب’’مجاہد خستگی ناپذیر‘‘شائع ہوگئی منظر عام پر آگئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ کتاب میں علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی حالت زندگی،عہدے اور مختلف شخصیات کے ان کے بارے میں تاثرات سمیت پاکستانی اور ایرانی مدارس میں علمی و ثقافتی اور دینی خدمات اور سرگرمیاں شامل ہیں۔جو تقریباً 352 صفحات پر مشتمل ہے۔

واضح رہے کہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کا شمار ان عظیم علماء اور شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں کارنامے سرانجام دیئے ہیں۔

موسسہ امام المنتظر نے علامہ قاضی نیاز نقوی کی حالت زندگی پر مشتمل کتاب’’مجاہد خستگی ناپذیر‘‘ شائع کی

تبصرہ ارسال

You are replying to: .