۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
جامعہ الکوثر اسلام آباد

حوزہ/ جامعہ الکوثر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں آیا ہے کہ بروز سوموارسے حضوری و آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جائے گاجس میں تمام طلاب کی شرکت الزامی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کرونا وائرس کے پیشِ نظر ریاستی حکومت کے اعلان کو مد نظر رکھتے ہوئے جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان مین بھی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔

جامعہ الکوثر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ بروز سوموار سے غیر حضوری و آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جائے گا جس میں تمام طلاب کی شرکت الزامی ہے۔

اطلاعیہ کے مطابق جامعۃ الکوثر میں موجود طلاب کے لئے کلاس میں غیر حضوری شرکت کرنا لازمی ہے جبکہ جو طلاب گھر جانا چاہتے ہیں وہ اپنے گھروں کو جاسکتے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .