جمعہ 23 اکتوبر 2020 - 20:48
حجہ الاسلام والمسلمین جناب شیخ شبیر صابری متحدہ علماء فورم جی بی کے صدر منتخب

حوزہ/ انتخابی نتائج کے مطابق استاد حوزہ جناب حجہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد شبیر صابری صاحب اگلے دو سال کیلئے متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر منتخب کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج مورخہ 23 اکتوبر 2020 بروز جمعہ کو ایم یو ایف جی بی کے صدارتی انتخابات منعقد ہوئے جس میں مجلس نظارت، عاملہ اور کابینہ کے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔

انتخابی نتائج کے مطابق استاد حوزہ جناب حجہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد شبیر صابری صاحب اگلے دو سال کیلئے متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر منتخب کیا گیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha