مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب
-
پروفیسر مولوی حقانی:
رہبرِ انقلاب کا مقاماتِ مقدسہ کے احترام کے بارے میں فتویٰ عالمی سطح پر ایک غیر معمولی فتویٰ تھا
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب مذاہبِ اسلامی کے تحت منعقدہ آنلائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی پروفیسر اور دینی محقق نے کہا کہ مقاماتِ مقدسہ کے احترام کے بارے میں رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی کا فتویٰ عالمی سطح پر ایک غیر معمولی فتویٰ تھا، جس پر بہت زیادہ رد عمل دیکھنے کو ملا۔
-
ملائیشیا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ:
اسرائیل امت مسلمہ کا دشمن ہے
حوزہ/ ملائیشیا کے رہنما نے اتحاد و وحدت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت کا اصل مسئلہ اتحاد کے سوا کچھ نہیں، لیکن ہمارے اندر امت کے مسائل ہیں۔ ہمیں ایمانداری سے کہنا پڑے گا کہ ہم ابھی تک متحد نہیں ہوئے۔ اس سلسلے میں ہمارے پاس ایک واضح اور اہم پیغام ہے: "واعتصموا بحبل اللہ جامعۃ والتفرقوا"۔
-
امور حج و زیارت میں رہبر معظم کے نمایندے:
اسرائیل کے حامی ممالک فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہیں
حوزہ / امور حج و زیارت میں رہبر معظم کے نمایندے حجت الاسلام و المسلمین سید عبدالفتاح نواب نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کا خون صرف اسرائیلی حکومت ہی نہیں بلکہ وہ ممالک بھی بہا رہے ہیں جو اسرائیل کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
-
آج پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے عالمی یوم علی اصغرؑ
حوزہ/ آج بروز جمعہ 6 محرم الحرام کو ایران سمیت دنیا کے 45 ممالک میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام منایا جا رہا ہے۔
-
مجمع جہانی تقریب مذاہبِ اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی سید عمار حکیم سے ملاقات:
مغربی انسانی حقوق سمیت آزادی اظہارِ رائے کے دعوؤں کی کوئی حقیقت نہیں ہے، سید عمار حکیم
حوزہ/ نیشنل پارٹی حکمت عراق کے سربراہ نے کہا کہ عراق کا اسلامی جمہوریہ ایران اور عرب اسلامی ممالک کے ساتھ رابطہ صرف ایک حکومتی رابطہ نہیں ہے، بلکہ ایک اجتماعی، ثقافتی اور مذہبی رابطہ ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان کے نام مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا تہنیتی کا پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے مولانا حافظ نعیم الرحمٰن کو جماعت اسلامی پاکستان کا امیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا متحد مسئلہ ہے، ڈاکٹر حمید شہریاری
حوزہ/ تقریب اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے مزید کہا: "دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو غزہ کے شہریوں کے بنیادی حقوق کے احساس کی ضرورت پر زور دینا چاہیے، اور ہمیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمزوری پر افسوس ہے۔
-
بین الاقوامی "الاقصیٰ طوفان اور انسانی ضمیر کی بیداری" کانفرنس کا حتمی بیان جاری
حوزہ/ "الاقصی طوفان اور انسانی ضمیر کی بیداری" کے عنوان سے عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کی کوشش سے بین الاقوامی کانفرنس اتوار کی صبح تہران میں منعقد ہوئی۔
-
پروفیسر خالص ایڈمر
مسلمانوں کو اختلافات کو پس پشت ڈال کر وحدت اسلامی کی راہ پر گامزن ہونا چاہئے
حوزہ/ ہم سب مسلمان ایک دوسرے کی مثل ہیں ہم سب کو وجود لایزال سے تمسک کرنا چاہئے۔ آج شیطان اس کوشش میں ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کو فروغ دے۔ ہمیں یقین ہے کہ مسلمان اپنے اختلافات کو بھلا کر وحدت اسلامی کی راہ میں قدم بڑھائیں گے۔
-
اتحاد و وحدت کی پہلی شرط؛ دشمن کی شناخت ہے، مولوی سلامی
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن مجمع جہانی برائے تقریب مذاہبِ اسلامی کے تحت منعقدہ 37ویں بین الاقوامی اتحاد اسلامی کانفرنس کے تیسرے ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد و وحدت کی پہلی شرط؛ دشمن کی شناخت ہے۔
-
مسلمانوں کو اپنے دشمنوں کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیئے، ڈاکٹر توفیق بن عامر
حوزه/ بیت الحکمہ تیونس کے رکن نے مجمع جہانی برائے تقریب مذاہبِ اسلامی کی جانب سے منعقدہ انٹرنیشنل ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے دشمنوں کے خلاف مزاحمت کرنی چاہیئے۔
-
شامی ادارۂ اوقاف کے نائب وزیر علاء الدين زعتری:
اسلامی اخوت؛ مسلمانوں کی عزت کے اہم عوامل میں سے ہے
حوزہ/ شامی ادارۂ اوقاف کے نائب وزیر علاء الدين زعتری نے مجمع جہانی برائے تقریب مذاہبِ اسلامی کے زیر اہتمام 37ویں اتحاد کانفرنس کے ویبینار میں اسلامی اخوت و بھائی چارے کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے اسلامی اخوت کو مسلمانوں کی عزت کے اہم عوامل میں سے ایک قرار دیا۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی مزار شریف افغانستان میں دہشت گردانہ واقعہ کی مذمت
حوزہ/ حجۃ الاسلام شہریاری نے ایک بیان میں مزار شریف افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ:
لبرل ازم نے انسانی اقدار اور آزادی کو چھین لیا ہے
حوزه/مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ لبرل ازم کا مکتب کسی اصول اور اقدار کا پابند نہیں ہے، کیونکہ دنیا گواہ ہے کہ اس نظام نے انسانی اقدار اور آزادی کو سلب کر دیا ہے۔
-
قرآن پاک کی توہین ،وحی الٰہی اور ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی
حوزہ/ عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی (مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی) نے قرآن پاک اورمقدسات اسلامی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیانیہ جاری کیا ہے
-
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سربراہ کا مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام میں، دارالعلوم کراچی پاکستان کے سربراہ مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا شام کا دورہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے، اتحاد و وحدت تمام اسلامی ممالک کی ضرورت ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام حمید شہریاری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے اتحاد و وحدت کو ایک اسٹریٹجک معاملہ قرار دیا اور کہا کہ اتحاد میں ہمارا نظریہ حکمت عملی کا نہیں، بلکہ ہم اتحاد کو ایک اصول سمجھتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے تمام اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و وحدت وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی:
مرحوم احمد جبرئیل انقلاب اسلامی ایران کے ایک مضبوط محافظ تھے،حجۃ الاسلام حمید شہریاری
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام کے ذریعے عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کویتی پارلیمنٹ اسپیکر کے نام خط/اسرائیل سے عدم تعلقات کے قانون کی منظوری پر قدردانی
حوزہ/مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کویتی پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق علی غانم کے نام ایک خط میں،غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لائے جانے کے خلاف باضابطہ طور پر قانون پاس کرنے پر ان کی قدردانی کی ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا عالم اسلام کے علماء کے نام کھلا خط
حوزہ/ مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے عالمی انجمن برائے علمائے مسلمان کے سکیرٹری جنرل اور سربراہ اور عالم اسلام کی انجمن کے سیکرٹری جنرل کے نام خط ارسال کیا ہے اور صہیونیوں کی جانب سے غزہ پر جاری جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کا کابل میں سید الشہداء اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ/مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی نے ایک بیان میں کابل افغانستان کے تعلیمی مرکز سیدالشہداء پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران،اتحاد و وحدت اور مزاحمت کا بنیادی محور، سابق عراقی وزیر اعظم نوری مالکی
حوزہ/عراقی سابق وزیر اعظم اور اسلامی جماعت کے رہنما نے زور دے کر کہاکہ ایران خطے میں اتحاد و وحدت اور مزاحمت کا بنیادی محور ہے اور عراق تشیع کی عزت اور مضبوط قلعہ ہے۔
-
ایران کا اہل سنت کے ساتھ منصفانہ تعامل،فتنوں کے خاتمے کا سبب، سربراہ دار الافتاء عراق
حوزہ/ دار الافتاء عراق کے سربراہ نے کہا کہ دنیا اور عراق میں سنیوں کے ساتھ ایران کی اچھی بات چیت نے بہت سے موجودہ فتنہ و فساد کو ختم کر دیا ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی لبنانی علماء کونسل کے سربراہ شیخ ماہر حمود سے ملاقات/ اتحاد و وحدت اور سازشوں کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے پر زور
حوزہ/مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے لبنانی مزاحمتی علماء کونسل کے سربراہ شیخ ماہر حمود سے ملاقات میں علمائے اہل سنت کے فتنہ و فساد کے مقابلے میں استقامت اور مقاومت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکرٹری کا دورہ عراق؛اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و وحدت کی ضرورت پر زور
حوزہ/ مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نجف اشرف میں علماء کرام سے ملاقات میں، امت واحدہ تک پہنچنے کیلئے اسلامی یونین کے تصوراتی ماڈل اور اس کی افادیت پر گفتگو کرتے ہوئے امت واحدہ تک پہنچنے کے لئے اسلامی یونین کے تصوراتی ماڈل اور اس ماڈل کے پانچ اصولوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اسلامی ممالک کے مابین اتحاد و وحدت پر زور دیا۔
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
تقریب مذاہب؛ تفرقہ و تکفیریت اور دہشت گردی کا مؤثر جواب ہے، شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تقریب مذاہب اور مذاہب کے مابین ہم آہنگی کی کوشش،تفرقہ انگیزی کو ہوا دینے والے مبلغین، تکفیریت اور ثقافتی و سیاسی دہشتگردوں کیلئے ایک فیصلہ کن اور مؤثر رد عمل ہے۔
-
#آپ_کی_آواز_سنی_جائے_گی
اگر میں مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کا جنرل سیکرٹری ہوتا!
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔"ہفتہ وحدت" اور وحدت کانفرنس کے موقع پر آپ کے تبصرہ اور مفید مشورہ ہمارے لیے مشعل راہ ہونگے۔