حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کے پروفیسر خالص ایڈمر نے ۳۷ ویں وحدت کانفرنس میں کہا کہ وحدت خدا کے حقیقی منصوبوں میں سے ایک منصوبہ ہے۔ اگر ہم اس کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس کو خدائی رنگ دینا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب مسلمان ایک دوسرے کی مثل ہیں ہم سب کو وجود لایزال سے تمسک کرنا چاہئے۔ آج شیطان اس کوشش میں ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کو فروغ دے۔
انہوں کہا کہ عموما ایسا ہوتا ہے کہ انسانوں سے بات چیت کی جائے تو وہ اپنے مشترکات کی بنیاد پر ایک محور پر جمع ہوجاتے ہیں۔
پروفیسر ایڈمر نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ مسلمان اپنے اختلافات کو بھلا کر وحدت اسلامی کی راہ میں قدم بڑھائیں گے۔
انہوں نے اسلامی قدروں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی اقدار اہمیت کی حامل ہیں اور ہمیں ان اقدار سے وفادار رہنا چایئے۔
انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو گفتار اور کردار کے غازی ہیں ایسے لوگوں سے دینی امور میں فائدہ اٹھان ا چاہئے۔
![مسلمانوں کو اختلافات کو پس پشت ڈال کر وحدت اسلامی کی راہ پر گامزن ہونا چاہئے مسلمانوں کو اختلافات کو پس پشت ڈال کر وحدت اسلامی کی راہ پر گامزن ہونا چاہئے](https://media.hawzahnews.com/d/2023/10/02/4/1956376.jpg?ts=1696240309000)
حوزہ/ ہم سب مسلمان ایک دوسرے کی مثل ہیں ہم سب کو وجود لایزال سے تمسک کرنا چاہئے۔ آج شیطان اس کوشش میں ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کو فروغ دے۔ ہمیں یقین ہے کہ مسلمان اپنے اختلافات کو بھلا کر وحدت اسلامی کی راہ میں قدم بڑھائیں گے۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا وحدت کانفرنس کے نام پیغام؛
اسلامی مفکرین اور دانشمندوں کو ’’امتِ واحدہ‘‘ تک پہنچنے کی راہ میں قدم بڑھانے چاہئیے
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے 37ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام جاری اپنے پیغام میں کہا: باہمی مشترک اقدار کی تلاش، ان کی تبیین و وضاحت…
-
اہل سنت امام جمعہ:
اتحاد و وحدت مسلمانوں کی بیداری کا سبب ہے
حوزہ / شیخ عبدالعزیز افراز نے کہا: جب امت اسلامی بیدار ہوئی اور اتحاد کے مفہوم کو سمجھ گئی تو مسلمانوں کو کئی گذشتہ مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
-
مولوی عبدالسلام امامی:
آج اسلامی معاشروں میں باہمی ہمدردی اور ہم آہنگی ناپید ہے
حوزہ / ایران کے شہر مہاباد کے امام جمعہ نے کہا: اگر اسلامی ممالک میں باہمی ہمدردی اور ہم آہنگی ہو تو یہ اسلامی معاشروں کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کا باعث…
-
اسلامی وحدت کی 37 ویں عالمی کانفرنس کے مہمانوں کی مرقد امام خمینی (رح) پر حاضری + تصاویر
حوزہ/ اسلامی وحدت کی 37 ویں عالمی کانفرنس کے دنیا بھر سے آئے ہوئے مہمانوں نے مرقد امام خمینی (رح) پر حاضری دی اور امام راحل سے تجدید عہد کیا۔
-
وحدت پر توجہ،حق کے محور پر ایک نظریہ اور فکر ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین ابراہیم رئیسی
حوزہ/ صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران: آج اتحاد کا مطلب ادیان اور جغرافیہ میں اتحاد نہیں ہے اور اسے امت اسلامیہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے اتحاد اور ہم آہنگی…
-
37 ویں وحدت اسلامی کانفرنس کا افتتاحی اجلاس؛
مہدی موعود عج کے آنے کی دعا نے ظالموں کی آنکھوں سے نیندیں چرا لی ہیں، حجت الاسلام و المسلمین شہریاری
حوزہ/سربراہ مجمع جہانی تقریب مذاہب: ہم چاہتے ہیں کہ اسلامی ممالک عالم اسلام میں جنگ اور خونریزی کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں بڑھائیں۔ تمام نسلوں اور مذاہب…
-
مولوی شیرزادی:
استعمار مسلمانوں کے درمیان عدم اعتماد کی دیوار کھڑی کرنا چاہتا ہے
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے امام جمعہ نے کہا: دشمن استعمار خصوصاً انگلستان اپنے طویل المدتی اور قلیل مدتی مذموم منصوبوں کے ساتھ ہمیشہ سے عالم اسلام میں…
-
مولوی محمد اسحاق مدنی:
عالم اسلام کی ترقی و پیشرفت کے لیے بحث و مناظرہ ضروری ہے
حوزہ / مولوی محمد اسحاق مدنی نے کہا: اگر مسلمان واقعی آج عالم اسلام کے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں تو ان کے درمیان گفتگو، بحث و مناظرہ بہت ضروری ہے۔
-
جامعہ عروۃ الوثقی میں جشن صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
علامہ جواد نقوی نے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کر کے دشمن کو پیغام دیا ہے کہ باطل کے مقابلے میں ہم ایک ہیں، مقررین
حوزہ/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں جشن صادقین ع اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان بھر سے مختلف مکاتب کے…
-
37ویں وحدت کانفرنس سے ایک ہندوستانی مفکر کا خطاب
اسلام امن، سلامتی، بھائی چارے اور اخلاق کا پیغام لے کر آیا ہے
حوزہ/ دارالعلوم دیوبند کے شعبہ صحافت کے سربراہ نے کہا: اسلام سے پہلے دنیا میں جو عدم تحفظ نا امنی کا وجود تھا وہ اسلام کی آمد سے ختم ہو گیا اور اسلام سلامتی،…
-
آخوند عبدالرزاق رہبر:
جو افراد تفرقہ اور اختلاف پیدا کرتے ہیں، ان کا مقصد خدا نہیں ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ گلستان کے شہر "آق قلا" کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: مسلمانوں کے درمیان تمام اختلافات یہودیوں اور صیہونیت کی سازشوں کا نتیجہ ہیں۔
-
اسرائیل مغربی غزہ میں جاری قتل عام کا ذمہ دار اور جنگی مجرم ہے: اردوغان
حوزہ/ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں جاری نسل کشی کا ذمہ دار مغربی ممالک کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ترکی نے اسرائیل کو جنگی مجرم…
-
البلاغ ثقافتی ادارہ کویت کے سربراہ:
قرآن کریم مومن لوگوں کے درمیان تفریق اور جدائی کو پسند نہیں کرتا
حوزہ / کویت کے البلاغ ثقافتی ادارے کے سربراہ نے کہا: اقدار دراصل سماجی ثقافت کا سب سے اہم حصہ ہیں جس کے ذریعے انسان اپنا اظہار کر سکتا ہے۔ انسانی رویے…
-
اتحاد و وحدت کی پہلی شرط؛ دشمن کی شناخت ہے، مولوی سلامی
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن مجمع جہانی برائے تقریب مذاہبِ اسلامی کے تحت منعقدہ 37ویں بین الاقوامی اتحاد اسلامی کانفرنس کے تیسرے ویبینار سے خطاب کرتے…
-
شامی ادارۂ اوقاف کے نائب وزیر علاء الدين زعتری:
اسلامی اخوت؛ مسلمانوں کی عزت کے اہم عوامل میں سے ہے
حوزہ/ شامی ادارۂ اوقاف کے نائب وزیر علاء الدين زعتری نے مجمع جہانی برائے تقریب مذاہبِ اسلامی کے زیر اہتمام 37ویں اتحاد کانفرنس کے ویبینار میں اسلامی اخوت…
آپ کا تبصرہ