ترکی
-
ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
حوزہ/ صہیونی حکومت کے صدر اسحاق ہرزوگ نے آذربائیجان میں منعقدہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی کانفرنس COP29 میں شرکت کا سفر اس وقت منسوخ کر دیا جب ترکیہ نے اسرائیلی طیارے Wing of Zion کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
-
فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت کرنادنیا کے ہر مسلمان کا فریضہ ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ اور استنبول میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین نے ترکی کے اسلامی مراکز کے ذمہ داران سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حرم امام رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے متعدد اور مختلف پروگراموں کا انعقاد
حوزہ/ وسطی ایشائی ممالک کے غیرملکی زائرین ؛ایرانیوں اور شیعہ مذہب کے ساتھ ثقافتی اور دینی مشترکات کی وجہ سے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونےمیں خاص دلچسپی رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سالانہ لاکھوں کی تعداد میں غیرملکی زائرین اور محبان اہلبیت (ع) مشہد مقدس کا سفر کرتے ہیں۔
-
ترکی میں داعش کے 36 مشتبہ افراد کی گرفتاری
حوزہ/ ترک وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے اعلان کیا کہ داعش سے تعلق کے الزام میں 36 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل مغربی غزہ میں جاری قتل عام کا ذمہ دار اور جنگی مجرم ہے: اردوغان
حوزہ/ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں جاری نسل کشی کا ذمہ دار مغربی ممالک کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ترکی نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دینے کے لیے دنیا کے ساتھ مل کر تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
ترکی فلسطین کی کتنی مدد کرے گا؟؟
حوزه/ ترکی دنیائے اسلام کا ایک اہم ملک سمجھا جاتا ہے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے لئے سادہ لوح مسلمانوں کی نگاہیں ترکی پر لگی رہتی ہیں۔ ہمارے ہاں میڈیا پر جو ترکی کا چہرہ دکھایا جاتا ہے اس میں مبالغہ آرائی سے کام لیا جاتا ہے اور ترکی کو عالم اسلام کا خیرخواہ اور دفاع کرنے والا بناکر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پروفیسر خالص ایڈمر
مسلمانوں کو اختلافات کو پس پشت ڈال کر وحدت اسلامی کی راہ پر گامزن ہونا چاہئے
حوزہ/ ہم سب مسلمان ایک دوسرے کی مثل ہیں ہم سب کو وجود لایزال سے تمسک کرنا چاہئے۔ آج شیطان اس کوشش میں ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کو فروغ دے۔ ہمیں یقین ہے کہ مسلمان اپنے اختلافات کو بھلا کر وحدت اسلامی کی راہ میں قدم بڑھائیں گے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی پر ترکی کا شدید ردعمل
حوزہ/ ڈنمارک میں قرآن پاک اور ترکی کے قومی پرچم کی توہین کے باعث ڈنمارک کے سفیر کو اس ملک کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔
-
خطے میں اسرائیل کی موجودگی ایک بڑا خطرہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ امیر عبد اللہیان نے کہا: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ قفقاز کے علاقے میں اسرائیل کی موجودگی خطے کے لیے ایک چیلنج ہے۔
-
ترکی اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ ترکی اور شام میں آنے والے حالیہ مہلک زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 52 ہزار 18 ہو گئی۔
-
ترکی میں زلزلہ متاثرین کی مدد سے واپس لوٹے فلسطینی کا اسرائیلیوں کے ہاتھوں قتل
حوزہ/ سامح الاقطش ابھی چار روز قبل ترکی میں آنے والے شدید زلزلے کے متاثرین کی مدد سے واپس آئے تھے، واپسی پر انہیں صیہونی دہشتگردوں اور فوجیوں نے گولی مار کر شہید کر دیا ۔
-
ترکی اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز، انسانی امداد کا سلسلہ جاری
حوزہ/ جنوبی ترکی اور شمالی شام میں آنے والے شدید زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
صہیونی ربی نے ترکی میں زلزلے سے دسیوں ہزار افراد کی موت پر خوشی کا اظہار کیا
حوزہ/ ایک بنیاد پرست صیہونی ربی نے ترکی اور شام میں زلزلے میں دسیوں ہزار افراد کی موت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ان لوگوں کے بغیر ایک بہتر جگہ ہوگی۔
-
ترکی میں پھر زلزلہ، لوگوں میں اور خوف و ہراس بڑھا
حوزہ/ اتوار کی رات مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 20 منٹ پر ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کی مدد کرنے والے ممالک میں ایران اور ہندوستان سرفہرست
حوزہ/ ترکی اور شام اس وقت شدید زلزلے سے ہونے والی تباہی سے نبرد آزما ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایران اور بھارت اس مشکل وقت میں ان دونوں ممالک کی مدد کرنے میں سب سے آگے ہیں۔
-
ترکی اور شام میں آئے زلزلوں میں مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ ترکی اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور ملبے تلے دبے لوگوں کے زندہ نکالنے کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں تقریب عشرہ فجر اور شام و ترکی میں زلزلہ کی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں دہہ فجر کی مناسبت سے بانی انقلاب اسلامی ایران کے خدامت کا سراہا گیا،اور شام و ترکی میں حالیہ زلزلہ کی تباہی و بربادی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔
-
ترکیہ اور شام کے زلزدگان کی امداد میں تفریق! مغرب کے انسانی حقوق کا دوغلاپن ایک بار پھر عیاں
حوزہ/ رپورٹ کے مطابق،شام کو اب تک صرف چھے ملکوں کی طرف سے امداد بھیجی گئی ہے جبکہ ترکیہ کو 65 ملکوں کی طرف امداد دی جا رہی ہے۔
-
شام و ترکی میں آئے زلزلے پر رہبر معظم کا اظہار افسوس:
ہمیں زلزلے سے متاثرین کے درد و رنج کا بخوبی احساس ہے، آیت اللہ العظمی خامنہ ائ
حوزہ/ شام اور ترکیہ میں زلزلہ سے متاثر اپنے بھائیوں کے لئے دکھی ہوں۔ اللہ تعالی سے جاں بحق ہو جانے والوں کے لئے طلب مغفرت اور ان کے سوگواروں کے لئے صبر کی دعا کرتا ہوں۔
-
شیخ الازہر کا شام اور ترکی کے زلزلہ متاثرین سے اظہارِ ہمدردی
حوزہ/شیخ الازہر احمد الطیب نے شام اور ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے پیش نظر، دونوں ممالک کی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
اردبیل کے امام جمعہ نے شام اور ترکی میں زلزلہ متاثرین کی خدمت میں تعزیت پیش کی
حوزہ/ اردبیل کے امام جمعہ نے حالیہ زلزلے میں ترکی اور شام کے متعدد شہریوں کی جان چلی جانے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شام اور ترکی میں آنے والے زلزلے پر ایران کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے زلزلہ سے متاثرہ ممالک ترکی اور شام کے صدور کو تعزیتی پیغامات بھیجا ہے۔
-
ترکی اور شام میں بھیانک زلزلہ؛ کم از کم 140 افراد کی موت
حوزہ/ ترکی کے مرکز میں 7.8 شدت کے زلزلے نے مغربی ایشیا اور مشرقی بحیرہ روم کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا، جس سے کم از کم 140 افراد کی موت واقع ہوگئی اور ہزاروں زخمی ہو گئے۔
-
سویڈن اور ہالینڈ کے بعد اب ڈنمارک میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی
حوزہ/ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور ہالینڈ میں اس کی تکرار کے بعد اب آزادی کا دعویٰ کرنے والے ملک ڈنمارک میں بھی آزادی بیان کی کے نام پر اس اشتعال انگیز عمل سامنے آیا ہے جس پر عالم اسلام کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
استنبول میں دہشت گردانہ حملے پر امریکہ کا تعزیتی پیغام قبول نہیں: ترکی
حوزہ/ ترکی کے وزیر داخلہ نے کہا کہ انقرہ استنبول میں PKK کے دہشت گردانہ حملے پر واشنگٹن کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کریں گے۔
-
ترکی نے حماس کے رہنماؤں کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی مخالفت کی
حوزہ, ترکی نے حماس کے رہنماؤں کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کی صیہونی حکومت کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
شام سے دہشت گرد یوکرین کا رخ کر رہے ہیں
حوزہ/ ترکی کے قریبی سمجھے جانے والے دہشت گرد روس کے خلاف لڑنے کے لیے شام سے یوکرین جا رہے ہیں۔
-
ترکی میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ، 40 افراد جاں بحق
حوزہ/ ترکیہ کے صوبے بارتین کے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے.
-
ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی
حوزہ/ ماہرین کی رائے یہ بھی ہے کہ ترکی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ ترکی دنیا کے دیگر مسلمان ممالک کے لئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنانے کی راہ ہموار کرنے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ مسلم دنیا کی حکومتیں کیا فیصلہ کریں گی؟۔
-
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
شام پر فوجی حملہ، شام، ترکی اور پورے خطے کے لیے نقصان دہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ترکی کے صدر کی جانب سے دہشت گردوں سے نفرت کے اظہار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: دہشت گردی سے ضرور لڑنا چاہیے لیکن شام پر فوجی حملہ دہشت گردوں کے حق میں ہوگا اور یقینا دہشت گرد بھی صرف ایک گروہ تک محدود نہیں ہیں۔