اطاعت
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
10 ذی الحجہ سے 18 ذی الحجہ کو ہفتہ ولایت کے طور پر منایا جائے
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا: 10 ذی الحجہ سے 18 ذی الحجہ تک کے ایام کو ہفتہ ولایت کے طور پر بھرپور انداز میں منایا جائے۔
-
مولا علی (ع) کی محبت کے بغیر کوئی بھی اطاعت قبول نہیں ہوگی، مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ لکھنؤ ہندوستان کی آصفی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ غدیر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفران مآب نے کہا کہ مولا علی کی محبت کے بغیر کوئی بھی اطاعت قبول نہیں ہوگی۔
-
امام وقت کی اطاعت واجب ہے: مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ہم امام زمانہ (عج) کی وجود مبارک کے صدقے میں ہی خدا وند متعال کی نعمتوں سے ہی فیضیاب ہوتے ہیں، لیکن قرآن اور روایات کے نقطہ نظر سے ضروری ہے ہم اہل بیت (ع) کی اطاعت کریں۔
-
ایران کے شہر نجف آباد میں واقع مدرسہ علمیہ فاطمیہ میں مہدویت کے موضوع پر گفتگو:
معرفت امام کے بغیر زندگی زندگی نہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین حسن قائمی
حوزہ/ انہوں نے مزید کہا: امام کی معرفت کے بغیر زندگی زندگی نہیں ہے، امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی معرفت سے ہی زندگی کو حیات ملتی ہے۔
-
شہزادی فاطمہ (ص) سے ہم کیا سیکھتے ہیں
حوزہ/ ایک مختصر سے جملہ میں سمٹے ہوئے ہیں اور وہ ہے کہ اطاعت خالق میں اپنی زندگی کو ڈھال لینا یہی آپ کا امتیاز خاص ہے جسمیں آپ کی ہر خوبی مجتمع ہے۔
-
اللہ کی اطاعت کے بعد والدین کی خدمت اور فرمانبرداری کا حکم ہے، آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ والدین کی کسی بات پر ناگواری کا اظہار تک نہیں کرنا چاہیے،جیسے والدین بچپن میں بچے کی کسی بات پر ناگواری ، بے صبری نہیں دکھاتے تھے۔اسی طرح ان کے بڑھاپے میں اولاد کو بھی ان کی کسی بات پر ناپسندیدگی کا اظہار نہیں کرنا چاہیے۔
-
اطاعت کے بغیر عبادت کا کوئی معنی نہیں، استاد فرحزاد
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ابن ملجم کی مانند ہمارے اماموں کے سارے قاتلین عبادت گزار تھے لیکن عبد نہیں تھے اور خدا کی اطاعت نہیں کرتے تھے،کہا کہ ہماری عبادت اطاعت کے ساتھ ہونی چاہئے اور ہمیں اذان کے وقت زیارت نہیں کرنی چاہئے کیونکہ یہ وقت نماز کے ساتھ مختص ہے۔
-
روز عرفہ و شہادت مسلم ابن عقیل پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
روز عرفہ توبہ و استغفار، عبادت و اطاعت کا دن ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حضرت مسلم بن عقیل نے حضرت امام حسین ؑ کے سفیر کی حیثیت سے کوفہ کا سفر اختیار کرکے اورسختیاں اور مظالم برداشت کرکے علم حق بلند کیا۔
-
کرونا انسان کو اللہ کی طرف متوجہ کرنے کے لئے تنبیہہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ خطبہ جمعہ میں صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ انسان اللہ کے بے پناہ احسانات و نعمات پر غور کرے تو اطاعت کوئی مشکل کام نہیں۔ اپنے وجود اور کائنات میں غور کرنا چاہئے۔ کسان ایک دانہ زمین میں ڈالتا ہے، کس طرح شاخیں، کونپلیں، پھل لگتے ہیں۔ ایک قطرہ سے تین پردوں میں انسان کی تصویر کشی کون کرتا ہے؟ہر نعمت انسان کو اللہ کی یاد دلاتی ہے اور اُسی کی اطاعت کا تقاضاکرتی ہے تاکہ اس کا انجام بخیر ہو۔
-
امام زمانہ (عج) کی اطاعت سیرت حضرت عباس (ع) علامہ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ مدرس جامعہ الزہرا سکردو نے کہا کہ حضرت عباس علیہ السلام کو جتنی فضیلت اور مقام و منزلت حاصل ہوئی، یہ امام وقت کی اطاعت کا تیجہ تھا جو ایک لحظہ بھی امام کی مرضی کے خلاف عمل نہیں کیا۔
-
فاطمہ ؑحجتِ خدا کی حجت اور تاریخ وِلا کی بے نظیر ہستی
حوزہ/ جس دن ہم سیدہ دوعالمؑ کی اطاعت و اتباع کا کامل نمونہ بن جائیں گے اس دن تمام عالم میں ہمیں فوقیت عطا ہوجائے گی۔
-
ہم سب کی بقاء ایک قیادت کی اطاعت میں ہے، علامہ سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ امام جمعہ سید کسراں نے اپنی گفتگو میں بیان کیا کہ ہمیں قیادت کو مزید مضبوط کرنا ہے، انکے دست و بازو بننا ہے، باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اور سب کو مرکزیت پر جمع کرنا ہوگا۔
-
شرعی احکام | والدین کی اطاعت کس قدر؟
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے والدین کی اطاعت کی مقدار کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔