اظہار یکجہتی (36)
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانمسئلہ فلسطین جب تک فلسطینیوں کی اُمنگوں کے مطابق حل نہیں کیا جائیگا ،خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: سامراج نے ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت فلسطینیوں کو اپنی سرزمین سے بے دخل کر کے غاصب صہیونی ریاست کومضبوط بنایا۔ جب تک مسئلہ فلسطین فلسطینیوں کی اُمنگوں…
-
گیلریتصاویر/ تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجوانوں اظہار سے یکجہتی کے لئے آٹھواں بین الاقوامی اجلاس منعقد
حوزہ/ تہران کے سربراہی اجلاس ہال میں فلسطینی بچوں اور نوجوانوں سے اظہارِ یکجہتی کے عنوان سے آٹھواں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا، جو شہید محمد الدرہ، غزہ کے شہید بچوں اور ۱۲ روزہ دفاع مقدس کی…
-
پاکستانجماعتِ اسلامی پاکستان کا فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی؛ چلڈرن غزہ مارچ کا انعقاد/لاکھوں افراد کی شرکت
حوزہ/ جماعتِ اسلامی پاکستان کی جانب سے فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں چلڈرن غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاکھوں کی تعداد میں طلباء وطالبات اور بچوں نے شرکت کی۔
-
پاکستانقائد ملت جعفریہ کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات / ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی اور فتح مبین پر مبارکباد
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی سربراہی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے جمہوریہ اسلامی ایران کے اسلام آباد میں متعین سفیر آقای رضا امیری مقدم سے ملاقات…
-
علامہ سید سبطین حیدر سبزواری:
پاکستان راستے نہ کھولے گئے تو ہم لانگ مارچ لے کر پاراچنار جانے کا اعلان کریں گے
حوزہ/ علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا: ہم تو کرم کے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
-
پاکستانپاراچنار کے مظلومین سے اظہارِ یکجہتی، جنڈ شہر میں بیسیوں افراد کا احتجاج
حوزہ/ ضلع کرم، پاراچنار میں جاری مظالم کے خلاف اور وہاں کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔