اعتراف اور اقرار
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف: حزب اللہ کے سامنے شکست تسلیم
حوزہ/ آج بروز اتوار اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج حزب اللہ لبنان کو زیر کرنے اور گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
امریکی حکام: اسرائیل کا غزہ میں مکمل فتح حاصل کرنا ممکن نہیں ہے
حوزہ/ ایک امریکی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں امریکی حکام نے اعتراف کیا کہ غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کی مکمل فتح ناممکن ہے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے بنیاد پرست وزیر نے فلسطینی مزاحمت کے سامنے شکست تسلیم کر لی
حوزہ/ "بزالل اسموتریچ" نے ایک مقامی تقریب سے خطاب کے دوران صیہونی بستیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں اسرائیلی فوج کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اسرائیلیوں کی حفاظت کے لیے سیاسی قیادت اور سیکورٹی ادارے اپنے مشن میں ناکام رہے ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیل کا ردعمل ضرورت سے زیادہ رہا ہے: امریکی صدر
حوزہ/ جمعہ کو علی الصبح ایک بیان میں، امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ 7 اکتوبر (طوفان الاقصیٰ) کے جواب میں غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی "ضرورت سے زیادہ" تھی۔
-
غزہ کا زیادہ تر حصہ کھنڈر میں تبدیل، اقوام متحدہ کا اعتراف
حوزہ/ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ زمین کا سب سے تباہ کن علاقہ بن چکا ہے، اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے غزہ کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب نے غزہ میں 10 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز اعتراف کیا کہ غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔
-
حماس کی سرنگیں اپنے آپ میں منفرد ہیں، یہ زمین کے نیچے ایک پورے شہر کی طرح ہے: اسرائیلی اہلکار
حوزہ/ دو اسرائیلی حکام نے حماس تنظیم کی سرنگوں کے بارے میں ایسا بیان دیا ہے کہ ایسی سرنگیں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔
-
حزب اللہ کی میزائل طاقت اسرائیل کیلئے سب سے بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہے، صیہونی میڈیا
حوزہ/ صیہونی ذرائع ابلاغ نے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہ حزب اللہ لبنان ایک لاکھ ستر ہزار مختلف قسم کے میزائل اور راکٹ سے لیس ہے، اس بات پر زور دیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی میزائل طاقت اسرائیل کیلئے سب سے بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہے۔
-
اسرائیل گذشتہ 50 سالوں کے سب سے بدترین حالات میں ہے، سابق اسرائیلی جنرل
حوزہ/ اسرائیل کے سابق فوجی جنرل اور موجودہ رکن کینسٹ نے اخبار معاریو میں اپنے مقالے میں اس تلخ حقیقت کا اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اس وقت گذشتہ نصف صدی کے بدترین حالات اور شدید ترین بحران سے روبرو ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائلوں سے اسرائیلی محفوظ نہیں: اسرائیلی اہلکار
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی اور ناجائز بستیوں کی تنظیم کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حزب اللہ کے گائیڈڈ میزائلوں سے محفوظ نہیں ہیں۔
-
امریکہ کا اعتراف، ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہے
حوزہ/ مغربی اور صہیونی حکام کے دعوؤں کے باوجود امریکی خفیہ ایجنسیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی فتح کا راز، ایک اسرائیلی کمانڈر کی زبانی
حوزہ/ ایک اسرائیلی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج حزب اللہ کے الرٹ کمانڈوز کی طاقت سے خوفزدہ ہے اور اسلامی مزاحمتی گروپ کی بڑھتی ہوئی طاقت سے پریشان ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی حکام کی دھمکیاں جھوٹی اور کھوکھلی ہیں:صہیونی میڈیا
حوزہ/ صہیونی اخبار نے ایران اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی سیاست دانوں کی حالیہ دھمکیوں کو کھوکھلی اور بزدلانہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی انٹیلی جنس سروس نے بھی کیا ایران کی صداقت کا اعتراف
حوزہ/ امریکی انٹیلی جنس سروس (سی آئی اے )کے سربراہ نے تسلیم کیا کہ ایران کا جوہری پروگرام فوجی مقاصد کے لیے نہیں ہے۔
-
’’اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے‘‘ حسن نصر اللہ کا کہا سچ ہو رہا ہے: اسرائیلی میڈیا
حوزہ/ صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان کی اسلامی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا اسرائیل کا یہ نظریہ کہ ’’اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہے‘‘ عملی ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکی میگزین نے طبی سائنس میں ایران کی کامیابیوں کا اعتراف کیا
حوزہ/ دنیا بھر میں ایک خاص شہرت رکھنے والی امریکی میگزین اے پی نے ایران میں طبی سائنس کی تاریخ اور سفر پر اپنا خصوصی شمارہ شائع کرکے ایران کی کامیابیوں کو سراہا۔
-
اسرائیلی فوج فلسطینی مزاحمت کا مقابلہ کرنےکی صلاحیت نہیں رکھتی: صہیونی چینل
حوزہ/ صہیونی ٹی وی چینل "KAN" نے اسرائیلی فوج کے جنرل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یہ حکومت بیک وقت لبنان، شام، عراق، یمن اور غزہ کے مزاحمتی میزائلوں اور ڈرونز سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
-
امریکی جاسوسی اداروں اور صیہونی حکومت کا اعتراف: ایران حالیہ فسادات کے مقابل محفوظ ہے
حوزہ/ جب امریکی حکام ایران میں فسادات کی حمایت کر رہے ہیں، لیکن امریکہ اور صیہونی حکومت کے سینئر انٹیلی جنس تجزیہ کاروں نے حالیہ فسادات کے خلاف ایران کے محفوظ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔