اقوام عالم
-
صوبۂ اصفہان میں نمائندہ ولی فقیہ:
غاصب اسرائیل کے جرائم کی حمایت نے امریکہ کو رسوا کر دیا، آیت اللہ سید یوسف طباطبائی
حوزہ/ امام جمعہ اصفہان، آیت اللہ طباطبائی نے کہا کہ غزہ جنگ میں امریکہ ذلیل و رسواء ہو گیا اور اقوام عالم بھی سمجھ گئیں ہیں کہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس اعتماد کے قابل نہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی ایام پر پیغام:
عالم انسانیت بدترین صورتحال کا شکار، اقوام متحدہ انسانی و بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام ہوگیا، علامہ ساجد علی نقوی
حوزه/ علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کے دور میں انسان تاریخ کی سب سے سنگین تہذیبی غلامی کی جکڑ میں ہے، جبری گمشدگیوں سے انسانی تکریم پر سب سے بڑا حملہ ہو رہا ہے، لہٰذا اقوام عالم ایام منانے کےساتھ لائحہ عمل بھی دے۔
-
لبنان کے انتخابات میں امریکی غلاموں کی شکست اقوام عالم میں عوامی نفرت کی غماز ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما: جس حزب اللہ کو شیطان بزرگ امریکہ دھشتگرد قرار دیتا وہ لبنانی عوام کی مقبول ترین جماعت ہے۔ لبنانی عوام نے امریکی منصوبے خاک میں ملا دیئے۔
-
امریکہ اپنے استکباری روئیے کے باعث اقوام عالم کی سوچ و مطالبات اور مفادات کو پامال کر رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ دسیوں لاکھ عراقی عوام نے ملینز مارچ کر کے امریکہ کے غاصبانہ قبضے سے اپنی نفرت کا اظہار کیا مگر امریکہ اپنے استکباری روئیے کے باعث اقوام عالم کی سوچ و مطالبات اور مفادات کو پامال کرتا رہا ہے۔
-
انسان دشمن سامراجی پالیسیوں کی بدولت امریکہ اقوام عالم میں تنہا ہو چکا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ شیطان بزرگ امریکہ نے پاکستان اور عالم اسلام کو ہمیشہ نقصان پہنچایا ہے اور وہ کبھی پاکستان کا قابل اعتماد دوست نہیں رہا۔ پاکستان میں دہشت گردی امریکہ اور سامراجی ممالک کا دیا ہوا تحفہ ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملہ ننگی جارحیت و اقوام عالم کی خاموشی مجرمانہ فعل، مولانا قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سبراہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم روکنے کے لئے فوری اقدامات اٹھائیں یا پھر انسانی حقوق کا ڈھندورا پیٹنا بند کریں۔
-
انقلاب اسلامی اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ انقلاب اسلامی کا پیغام کسی ایک سرزمین اور ایک ملت تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے۔
-
عرب ممالک میں مسئلہ کشمیر کو صرف پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک سرحدی مسئلہ سمجھا جارہا ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ حریت کانفرنس کے لیڈر اور اتحاد مسلمین کے سربراہ جناب مسرور انصاری نے ٹیلیفونک خطاب کیا اور کہا کہ کشمیریوں پر اس مودی حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی ۔مسلمانوں کو دبانے کے لئے سات لاکھ فوجی تعینات کیئے گئے ہیں جنہوں نے ظلم و بربریت کی داستانیں رقم کی ہیں۔
-
اقوام عالم کشمیریوں کو انصاف دلانے میں عملی کر دار ادا کرے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت ہندوستان کی جانب سے آرٹیکل 370میں تبدیلی بد نیتی پر مبنی ہے جس کا مقصد کشمیریوں کو ان کے حق سے محروم رکھنا ہے، ہم پوری دنیا کو پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان کی عوام کبھی بھی اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔