الازہر یونیورسٹی
-
ہر انسان پر لازم ہے کہ وہ غزہ میں جاری وحشیانہ قتل عام کے خلاف اپنی ذمہ داری نبھائے: جامعۃ الازہر
حوزہ/ جامعۃ الازہر نے مغربی کنارے کے شہروں پر اسرائیلی حکومت کے قبضے کی شدید مذمت کی اور مغربی کنارے کی املاک پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف خبردار کیا۔
-
"نظیر عیاد" مصر کے نئے مفتی منتخب کر لئے گئے
حوزہ/ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے نظیر عیاد کو چار سال کے لیے مصر کا نیا مفتی مقرر کر دیا ہے۔
-
الازہر یونیورسٹی مصر:
اسماعیل ہنیہ کے قتل سے فلسطینی عوام کا عزم متزلزل نہیں ہوگا
حوزہ/الازہر یونیورسٹی مصر نے اسماعیل ہنیہ کے خائن اور غاصب حکومت کے توسط سے دردناک قتل کی شدت سے مذمت کی ہے۔
-
رفح پر اسرائیل کا حملہ پوری طرح جنگی جرم ہے: الازہر مصر
حوزہ/ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر صیہونی حکومت کے زمینی حملے اور سرحدی گزرگاہ کو اپنے کنٹرول میں کرنے پر الازہر یونیورسٹی مصر نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
الازہر میں فلسطینی طلباء کے لئے مفت تعلیم کا اہتمام
حوزہ/ شیخ الازہر نے حکم دیا ہے کہ اس یونیورسٹی کے فلسطینی طلباء سے فیس نہ لی جائے اور الازہر سے منسلک البعوث الاسلامیہ یونیورسٹی کیمپس میں ان کے مفت داخلے کی سہولت فراہم کی جائے۔
-
غزہ میں قائم الازہر یونیورسٹی پر اسرائیل کی بھیانک بمباری
حوزہ/ جاری کردہ ویڈیو میں یونیورسٹی کیمپس میں بموں کی بارش ہوتی اور دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس سے ایسا لگتا ہے جیسے ایٹمی بم کا تجربہ کیا جا رہا ہو۔
-
دنیا کے تمام مسلمان سویڈن اور ڈنمارک کے سامان کا بائکاٹ کریں: الازہر مصر
حوزہ/ جامعۃ الازہر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دنیا کے تمام مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ سویڈن اور ڈنمارک میں تیار ہونے والی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد جامعۃ الازہر کا مسلمانوں سے سویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے تمام اسلامی اور عرب ممالک اور تمام غیرت مند اور با ضمیر انسانوں سے سویڈش مصنوعات کا مکمل طور پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کی اصل وجہ، تسلط پسندانہ عالمی پالیسیاں اور مادیت پرستی ہے، شیخ الازہر
حوزه/ شیخ الازہر احمد الطیب نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصٰی کی حفاظت کا مطالبہ کرتے ہوئے عرب ممالک میں جاری بیہودہ جنگوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
الازہر یونیورسٹی مصر کے معروف عالم دین کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
غاصب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے دنیا اور آخرت میں رسوا ہوں گے، شیخ جواد ریاض
حوزه/ الازہر یونیورسٹی مصر کے عالم دین شیخ جواد ریاض نے کہا کہ ہر حال میں فلسطینی مظلوم قوم کے ساتھ کھڑا ہونا، ایک زمہ داری ہے لیکن رمضان المبارک کی معنوی فضاء ہمارے لئے ایک بہترین اخلاقی فرصت ہے کہ ہم اپنی پوری طاقت و توانائی سے فلسطینیوں کی مدد کریں تاکہ ان کی سرزمین کو آزاد کرا سکیں۔
-
مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے مسلمان آگے آئیں: الازہر
حوزہ/ مصر کی عالمی شہرت یافتہ الازار یونیورسٹی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں مسلمانوں سے مسجد اقصیٰ کی حفاظت کی اپیل کی گئی ہے۔
-
نیمہ شعبان، گناہوں کی بخشش اور دعاؤں کے قبول ہونے کی رات ہے: جامعۃ الازہر کے عالم دین
حوزہ/ مصطفی عبد السلام نے کہا: ۱۵ شعبان کی شب کو شب قدر کہا جاتا ہے، اسی دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بخوشی خدا سے کہا تھا کہ کعبے کو ہمارا قبلہ بنا دے، اور یہ دن فرشتوں کے لئے عید کا دن ہے، دعائیں قبول ہوتی ہیں، اور یہ رات گناہوں کی بخشش کی رات ہے۔
-
شیخ الازہر کا روہنگیا مسلمانوں کی فوری امداد کا مطالبہ
حوزه/ شیخ الازہر، شیخ احمد الطیب نے الازہر یونیورسٹی کی جانب سے روہنگیا میں آتشزدگی سے نقصان پہنچنے والے مسلمانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
جامعۃ الازہر نے سویڈن اور ہالینڈ کے سامانوں پر پابندی لگا دی
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے ہالینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں عرب دنیا کے شہریوں اور مسلمانوں سے ان دونوں ممالک میں بننے والی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
حضرت سکینہ بنت الحسین (ع) خاندان نبوت کی ایک عظیم خاتون تھیں : مصری عالم دین اسامہ الازہری
حوزہ/ الازہر یونیورسٹی مصر کے معروف عالم دین اسامہ الازہری نے مصر میں حضرت سکینه بنت الحسین (ع) کی شان میں منعقدہ پروگرام کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی تقریبات کے انعقاد کا ہمارا مقصد، خاندان نبوت اہل بیت علیہم السلام کی تعظیم اور تکریم ہے۔
-
شیخ الازهر احمد الطیب:
تمام فرقہ وارانہ اختلافات کو بھلا کر ایک امت کی طرف لوٹ آئیں
حوزہ/ شیخ الازهر نے فرقہ وارانہ تقاریر کو خلاف اسلام قرار دیتے ہویے کہا کہ ان اقدامات سے ہم کمزور ہوں گے اور مسلم حکمرانوں کی تضعیف حرام ہے۔
-
سابق مصری مفتی کا مسجد نبوی کے بارے میں اظہار خیال
حوزہ/سابق مصری مفتی علی جمعہ نے کہا کہ مسجد نبوی روئے زمین پر سب سے بہترین اور افضل ترین مکان ہے،کیونکہ اس میں حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا روضہ مبارک ہے۔
-
جنسیت کو بدلنا فطرت کے برخلاف اور کسی بھی مذہب میں قابلِ قبول عمل نہیں ہے، شیخ الازہر
حوزہ/شیخ الازہر شیخ احمد الطیب نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طبی ضرورت کے بغیر جنسیت کو بدلنا ایک غلط عمل ہے،مزید کہا کہ تمام مذاہب اس عمل کو مسترد کرتے ہیں۔
-
استاد جامعہ الازہر مصر:
مسلمان افضل نہیں ہیں اور نہ ہی آخرت صرف مسلمانوں کی کھیتی ہے
حوزہ/ احمد کریمہ نے بلندی اور برتری کو مسترد کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ادیان کے درمیان دست بگریبانی نہ ہو اور تمام ادیان کے درمیان مشترک چیزوں میں ہمکاری کی جائے۔
-
مصری عوام دو بچوں پر اکتفا کریں، پروفیسر الہام شاہیں الازہر مصر
حوزہ/الہام شاہیں نے کہا کہ نسلی پیداوار کی روک تھام اور فیملی پلاننگ کے منصوبوں سے استفادہ کئے بغیر،میاں بیوی کا دو بچوں پر اکتفا کرنا جائز ہے تاکہ بچوں کی تربیت کی جا سکے۔
-
استقبال رمضان المبارک کی مناسبت سے؛
شیخ الازہر کے نمائندوں کی افریقہ میں تیجانیہ مسلک کے سربراہ سے ملاقات +تصاویر
حوزہ/ استقبال رمضان المبارک کی مناسبت سے، شیخ الازہر کے نمائندوں نے افریقہ کے نیل ازرق خطے میں تیجانی مرشد سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مریضوں کے لیے دوا تجویز کرنے کی اجازت صرف ڈاکٹروں کو ہے، دارالافتاء مصر
حوزہ/دارالافتاء مصر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہا: مریضوں کو دوا تجویز کرنا اور ان کی صحت و سلامتی کی تشخیص اور مشورہ فراہم کرنا ڈاکٹر کی خصوصیت ہے۔
-
الازہر نے اخوان المسلمین میں شمولیت اختیار کرنے کو حرام قرار دیا
حوزہ / الازہر یونیورسٹی مصر نے اخوان المسلمین سمیت دیگر افراط گر جماعتوں میں شمولیت اختیار کرنے کو حرام قرار دیا۔
-
مصری مسلم عمائدین کونسل کی جانب سے "مجلس حکماء المسلمین" کی تشکیل
حوزہ / قاہرہ، الازہر یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب کے زیر صدارت مسلم عمائدین کونسل نے "مجلس حکماء المسلمین" تشکیل دیا ہے جس کا مقصد امن اور مذہبی رواداری میں ثالثی کردار ادا کرنا ہے۔
-
دین اسلام نے ہمیں توہین کا جواب توہین سے دینے کا حکم نہیں دیا ہے، الازہر مصر
حوزہ / مبروک عطیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دین اسلام نے ہمیں توہین کا جواب توہین سے دینے کا حکم نہیں دیا ہے ،کہا کہ اسلام نے ہمیں برائی کا بھلائی سے جواب دینے کا کہا ہے۔