امام جمعہ تاراگڑھ (10)
-
ہندوستانحسد؛ کینہ، بغض اور آپسی اختلافات کی باعث بننے والی ایک روحانی بیماری: مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقوائے الٰہی کی نصیحت کے بعد امام حسن عسکری (ع) کے وصیت نامے کی شرح و تفسیر کی اور اخوت و بھائی چارگی کے حوالے سے…
-
ہندوستانہفتۂ وحدت صرف ایک مذہبی تقریب نہیں، بلکہ ایک اجتماعی تحریک ہے، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ہفتۂ وحدت کی ضرورت اور اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہفتۂ وحدت صرف ایک مذہبی تقریب نہیں، بلکہ ایک اجتماعی تحریک ہے۔
-
امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر:
ہندوستاناولاد کے والدین پر حقوق میں سے ایک اولاد کے درمیان عدل و انصاف ہے
حوزہ/ حجۃالاسلام مولانا سید نقی مہدی زیدی نے تاراگڑھ اجمیر ہندوستان میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقوائے الٰہی کی نصیحت کے بعد امام حسن عسکری علیہ السلام کے وصیت نامہ کی شرح و تفسیر…
-
ہندوستانسب سے اہم اور بڑا فریضہ، والدین کے ساتھ نیکی کرنا ہے: مولانا سید مہدی نقی زیدی
حوزہ/تاراگڑھ ہندوستان میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے مولانا سید مہدی نقی زیدی نے احادیث کی روشنی میں، والدین کے ساتھ نیکی کو سب سے اہم اور بڑا فریضہ قرار دیا۔
-
مولانا سید نقی مہدی زیدی:
ہندوستانجناب زینب کبریٰ (س) عصمت وطہارت میں اپنی مادر گرامی حضرت فاطمہ الزہراء (س) کی یادگار تھیں
حوزہ/تاراگڑھ اجمیر میں امام بارگاہ آل ابو طالب علیہ السّلام میں حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یومِ وفات کی مناسبت سے "یاد زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا" کے عنوان سے دو روزہ مجالسِ عزاء منعقد…
-
ہندوستانتعلیم انسان کو جانوروں سے ممتاز کرتی ہے، استاد کو رول ماڈل ہونا چاہئے: مولانا نقی مھدی زیدی
حوزہ/ امام جمعہ تاراگڑھ نے استاد و شاگرد کے حقوق کے حوالے سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں تعلیم ہی انسانوں کو جانوروں کے مقابلے میں ممتاز کرتی ہے، شاید یہی سبب ہے کہ پوری انسانی…
-
ہندوستانبہترین زاد راہ تقوی الٰہی ہے، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ حجۃالاسلام مولانا سید نقی مہدی زیدی نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقویٰ الٰہی کی نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: بہترین زاد راہ تقوی الٰہی ہے۔