امام جمعہ کاشان
-
ہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے: نمائندہ ولی فقیہ کاشان
حوزہ/ ولی فقیہ کے نمائندے اور کاشان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے کہا : ہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے، شہداء ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے قرآن سے صحیح راستہ سیکھا اور اس پر عمل کیا۔
-
امام جمعہ کاشان:
جمہوریہ اسلامی ایران نے دشمن کے دلوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر رکھا ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران نے میدان اور مذاکرات میں دشمن کے دلوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ بحیرہ کاسپین (Caspian Sea) میں ہماری مضبوط فوج نے آذربائیجان اور باکو کے ساتھ ایک مشق انجام دی ہے جس کا پیغام یہ تھا کہ اگر اسرائیل نے ذرا سی بھی غلطی کی تو اسے سخت سزا دی جائے گی۔
-
اسلام کے پاس مسلمانوں کی زندگی کے تمام شعبوں کے لیے منصوبہ موجود ہے: امام جمعہ کاشان
حوزہ/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: دین اسلام اس قدر دقیق اور مکمل ہے کہ حکومت کے لیے منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ اس میں جمعہ کے دن ناخن کاٹنے اور پیدا ہونے والے بچے سے لے کر قبر تک کے لئے اس میں منصوبہ موجود ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں یونیورسٹی کے طلبا پر ہو رہے مظالم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے: امام جمعہ کاشان
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں صوبہ اصفہان کے نمائندے نے کہا: ہم غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت حمایت کرنے والے امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں کے طلباء پر ہونے والے ظلم و ستم پر خاموش نہیں رہیں گے، کاشان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے پروفیسرز اور طلباء امریکہ اور یورپ کی یونیوسٹیوں میں احتجاج کرنے والے طلباء پر ہو رہے امریکہ کے ظلم و ستم سے غافل نہیں ہیں۔
-
خدا کی عبودیت ولایت امیر المومنین (ع) سے حاصل ہوتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر کاشان کے امام جمعہ نے کہا: خدا کی عبودیت امیر المومنین علیہ السلام کی ولایت سے حاصل ہوتی ہے۔ جہاں تک ممکن ہو غدیر کی ثقافت کو فروغ دینے اور اسے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اپنے عمل اور تقویٰ سے لوگوں کو اہل بیت (ع) کی طرف دعوت دیں: امام جمعہ کاشان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے اپنے دفتر کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا: میں آپ تمام سے جو رہبر معظم کے نمائندے کے دفتر میں کام کر رہے ہیں، درخواست کرتا ہوں کہ اپنے عمل اور تقویٰ کے ساتھ اہل بیت (ع) کی طرف دعوت دیں۔
-
امام جمعہ کاشان:
مخیر حضرات نہج البلاغہ کی ترویج کے لیے قدم بڑھائیں
حوزہ / ایران کے شہر کاشان کے امام جمعہ نے کہا: تعلیمات نہج البلاغہ میں لوگوں کی رغبت اور دلچسپی پیدا کرنے کے علاوہ مخیر حضرات کلام امیر المومنین کی ترویج کے لیے قدم بڑھائیں۔
-
اسلامی انقلاب،مشرقی اور مغربی سپر طاقتوں کی تنزلی کا باعث، امام جمعہ کاشان ایران
حوزہ/ کاشان ایران میں رہبر انقلاب کے نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی ایران نے مشرقی اور مغربی سپر طاقتوں کی تدفین اور تنزلی کی راہ ہموار کردی ہے،کہا کہ انقلاب اسلامی ایران،امام خمینی(رح) اور رہبر انقلاب کی قیادت میں اور عوام کی حمایت کے ساتھ استکبار جہاں کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑا ہے اور پوری طاقت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
-
پیغمبرِ اِسلام (ص) کی سنت حسنہ اور اخلاق دنیا والوں کیلئے نمونہ عمل ہیں، امام جمعہ راوند
حوزہ/ امام جمعہ شہر راوند ایران نے اپنے بیان میں کہا کہ رسول اکرم (ص) کی سنت حسنہ اور اخلاق دنیا کے لئے ایک نمونہ بن چکے ہیں ، کہا کہ دشمن دنیا میں پیغمبرِ اِسلام (ص) اور اسلام ناب محمدی کی اخلاقی خوبیوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے آنحضرت کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہیں۔