امداد رسانی
-
مغربی تہذیب و ثقافت سے مرعوب عناصر عورت کی آزادی کے نام پر فحاشی چاہتے ہیں، علامہ مقصود علی
حوزه/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر کہا کہ مغربی تہذیب و ثقافت سے مرعوب عناصر عورت کی آزادی کے نام پر فحاشی اور عریانی کا پرچار چاہتے ہیں۔
-
امریکہ انسانی امداد بھیجنے والے ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے: بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ امریکہ ان ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے جو شام کے زلزلہ زدگان کے لیے امداد بھیجنا چاہتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ آذربائیجان مغربی کی جانب سے خوئی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان
حوزہ / ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ کے طلباء کے جہادی گروپوں کے سربراہ نے زلزلہ زدہ علاقے خوئی اور زلزلے سے متاثرہ دیہاتوں کے دورہ کے دوران حوزہ علمیہ کے طلباء اور علماء کے جہادی گروہوں کی جانب سے امداد رسانی کے لئے اپنی مکمل آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ ڈومکی کا بلوچستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ:
متاثرین سیلاب کے درمیان راشن، کپڑے اور سوئیٹر تقسیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی صوبائی نائب صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی اور صوبائی سیکرٹری تنظیم سید حسن ظفر نے ایم ڈبلیو ایم صوبہ بلوچستان کے مختلف سیلاب متاثرہ یونٹس کا دورہ کیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں تک امداد رسانی کا سلسلہ جاری:
علامہ مقصود علی ڈومکی کا ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی کا دورہ اور سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی پہنچ کر سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی کا دورہ کیا اور سیلابی پانی کی تباہ کاریوں کا جائزہ لیا۔
-
حوزہ علمیہ اور طلاب کرام، امام خامنہ ای کی آواز پر لبیک کہتے ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا کہ انقلاب اسلامی کے دانشمند رہبر معظم کی مہربانیاں اور نصیحت نے کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے اور لوگوں تک خدمت رسانی کا سلسلہ جاری رکھنے میں رضا کار لوگوں کی موجودگی کو مزید فروغ دینے کیلئے نئی زندگی بخشی اور ان کے کام کو دگنا کردیا۔
-
مرحوم الحاج محب علی ناصر نے ہندوستان میں دینی امور کی امداد رسانی میں قابل تعریف کردار انجام دئے، مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/ الایمان فاؤنڈیشن کے سربراہ مرحوم الحاج محب علی ناصر نے ہندوستان میں ضرورتمندوں کی امداد اور مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس کی تاسیس کے لئے عظیم الشان کارنامے انجام دیئے۔
-
قم، یونیورسٹی اسٹوڈنٹ تنظیموں کی جانب سے امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے
حوزہ / امدادی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے میں ایک ہزار سے زیادہ راشن مستحقین تک عطیے کے طور پر پہنچا دیا جائے گا.
-
ملک کے مختلف مقامات پر الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مندوں کی امداد+تصاویر
حوزہ/بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا ع الجواد فاونڈیشن کی کوشیشوں سے مبارکپور، کوپا گنج مئو میں و ملک کے مختلف و متعدد مقامات پر ضرورت مندوں کے درمیان تقسیم کئے جارہے ہیں۔
-