امروہا
-
امروہا کے محرم میں ابھی باقی ہے نوبت کی روایت
حوزہ/ امروہا کا محرم روایات کی پاسداری سے بھی عبارت ہے۔ خوشگوار بات یہ ہیکہ نئی نسل ان دیرینہ روایات کو برقرار رکھے ہوئے جو برسہا برس پہلے انکے بزرگوں نے قائم کی تھیں۔ ان دیرینہ روایتوں میں نوبت نوازی بھی ہے۔نوبت موسیقی کے دو آلات نقارہ اور چھوٹی شہنائی نفیری پر مشتمل ہوتی ہے۔
-
ہندو مسلم اتحاد کی مثال بھی ہے امروہا کا محرم
حوزہ/ امروہا کا محرم جن امور کے لئے انفرادی حیثیت رکھتا ہے ان میں ہندؤں کی امام حسین سے عقیدت خاص طور سے قابل ذکرہے۔ مسلم عقیدت مندوں کی طرح ہندو مرد و خواتین بھی شہیدان کربلا سے اپنی دلی محبت، عقیدت اور احترام کا اظہار کرتی ہیں۔
-
شہر عزا’ امروہا میں بھی ایران کے ان ‘شہیدان خدمت’ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی جلسے کا انعقاد؛
ایرانی قوم جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔مقررین کا اظہار خیال
حوزہ/ مولانا افروز مجتبیٰ نے شہیدان خدمت کا مختصر تعارف کراتے ہوئے کہا کہ ان میں ہر شخص روحانیت اور عرفان کی منزلوں پر فائز تھا۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب کے بعد سے لیکر آجتک ایران پر متعدد دہشت گردانہ حملے ہو چکے ہیں حتیٰ کی اسکی پارلیمنٹ تک کو اڑا دیا گیا تھا لیکن ایرانی قوم کے قربانی اور جزبہ شہادت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
-
عوام کو اہل بیت رسول (ص) سے دور رکھنے کے لئے انکے فضائل کو چھپایا گیا، مولانا یوسف مشہدی
حوزہ/ بنی امیہ نے نہایت منظم سازش کرکے اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کو چھپایا تاکہ عوام انکے قریب نہ جا سکیں۔ اس سازش کا مرکز شام رہا جو سن چودہ ہجری سے اموی خاندان کے زیر اقتدار رہا۔
-
امروہا؛ نماز عید الفطر کی ادائےگی کے بعد امن و امان کی دعائیں
حوزہ/ ہندوستان میں عید الفطر روایتی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔ شہر عزائے حسین امروہا میں بھی تمام مسالک کے مسلمانوں نے روایتی طریقے سے عید الطفر منائی۔
-
امروہا میں امام رضا (ع) کے نام پر ملٹی اسپیشلیٹی اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا گیا
حوزہ/ امروہا میں علاج معالجہ کی بہتر اور سستی سہولتوں کے ساتھ امام رضا علیہ السلام کے نام سے ایک Multi Speciality اسپتال قائم کیا جارہا ہے۔جسکا سنگ بنیاد ہندستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر علی چگینی کے ہاتھوں ہوا۔
-
امروہا والوں نے کربلا میں منایا امام سجاد کی شہادت کا غم،نکالا روایتی انداز میں جلوس
حوزہ/ کربلا کی سڑکوں پر امروہا کا روایتی ماتمی جلوس اپنی تمام شان و شوکت کے ساتھ برامد ہوا۔
-
امروہا میں حسینی ٹائگرز کے دفتر کا افتتاح
حوزہ/ امروہا میں بھی حسینی ٹائگرز کا دفتر کھل گیا ہے۔ اسکی افتتاحی تقریب گزشتہ روز حکیم سید حسین کے الباری دوا خانے محلہ دربار شاہ ولایت میں منعقد ہوئی۔
-
امروہا فاؤنڈیشن کی جانب سے مسالمہ کا اہتمام
حوزہ/ گیارہ محرم کو امروہا کےمحلہ دربار شاہ ولایت (لکڑہ) کے عزاخانے میں ایک مسالمہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
امروہا؛ محرم کے عشرہ اول کا مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ اہتمام
حوزہ/ شہر عزاداری امروہا میں محرم کا پہلا عشرہ نہایت عقیدت اور مذہبی جزبات کے ساتھ جاری ہے۔
-
امروہا میں نوبت بجنے کی روایت !
حوزہ/ محرم کا چاند نمودار ہونے کے ساتھ ہی عزاخانوں سے نوبت بجنے کی آوازیں آنے لگتی ہیں۔ جب کسی عزاخانے میں ماتمی جلوس پہونچنے والا ہوتا ہے وہاں نوبت بجنے لگتی ہے۔
-
امروہا میں جشن عید مباہلہ و محفل منقبت
حوزہ/ ۲۴ذی الحجہ کی شب میں محلہ گزری کے عزاخانہ مسمات خیرن میں عید مباہلہ کی مناسبت سے ایک منقبتی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ اس منقبتی محفل میں بڑی تعداد میں شہر کے مداحان اہل بیت نےبارگاہ پنجتن میں منظوم نزرانہ عقیدت پیش کیا۔