امریکہ پاپندی ایران (5)
-
جہاندنیا بھر میں دھشت گردی اور نسلی کشی جیسی جنگ کے پیچھے طاغوتی قوتوں اور امریکہ کا ہاتھ ہے، امام جمعہ کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا
حوزہ/حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا میں نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ آج دنیا میں ثابت ہوگیا کہ جہاں پر بھی فسادات فرقہ واریت دھشت گردی اور نسلی کشی جیسی جنگ کے پیچھے طاغوتی…
-
جہانآج جو کچھ امریکہ میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا آج جو کچھ امریکہ کے شہروں اور ریاستوں میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا۔ یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے۔
-
-
ایرانٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی طبی دہشتگردی ہے: امریکی پروفیسر
حوزہ/ امریکی یونیورسٹی کیلیفورنیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی اب طبی دہشتگردی کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستانایران پر امریکہ کی غیر منصفانہ پابندیوں کا ازالہ ضروری، سید کرار ہاشمی
حوزہ/ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے بھاری پابندیوں کی بدولت ایران کو بے حساب دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔