انصار الله یمن (5)
-
جہانانصار الله یمن: ہم دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں
حوزہ/ اسلامی مزاحمتی تحریک انصار الله یمن کے سیاسی شعبے کے رکن محمد الفَرح نے غاصب اسرائیل کے یمنی محاذ کے بارے جھوٹے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں…
-
پاکستانجعفریہ سپریم کونسل: جنرل الغماری نے یمن کی آزادی، خودمختاری اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں اپنی جان قربان کی
حوزہ/جعفریہ سپریم کونسل مظفر آباد جموں وکشمیر پاکستان نے یمنی فوج کے سربراہ کی غاصب اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عظیم قربانی صرف…
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا یمنی فوج کے سربراہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام:
ایرانشہید میجر جنرل محمد عبد الکریم الغماری ایک ذہین اور دلیر کمانڈر تھے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل موسوی نے غاصب صیہونی جارحیت کے نتیجے میں یمنی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد عبد الکریم الغماری کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے اس عظیم…
-
جہانیمنی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد عبد الکریم الغماری شہید ہو گئے
حوزہ/ یمنی مسلح افواج نے غاصب صیہونی جارحیت کے نتیجے میں جنرل محمد عبد الکریم الغماری کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے تسلیت پیش کی ہے۔
-
سربراہ انصار الله یمن:
جہانسید حسن نصراللّٰه؛ اسلام اور انسانیت کے شہید ہیں/دشمن کے مقابلے میں اسلحہ نہ صرف درست ہے، بلکہ ناگزیر ہے
حوزہ/انصار الله یمن کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین نے حزب الله لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر الله کی پہلی برسی کی مناسبت سے خطاب میں انہیں اور دیگر شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا…