انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل
-
ماہ رمضان المبارک کی آمد مسلمانوں کیلئے خوشبختی ہے، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے ترجمان اعلٰی مولانا مشتاق احمد حقنواز نے کہا کہ اس ماہ کا اہم ترین تقاضا یہ ہے کہ مسلمانوں کو متحد ہوکر معاشرے میں پھیلی بدعات، خرافات و منشیات کا قلع قمع کرنا چاہیئے۔
-
علماء کرام وحدت و ہمدلی کا مظاہرہ کریں، مفتی شریف الحق بخاری
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے چیئرمین: علماء کرام کو ہر حال میں مساوات اور امن و آشتی کا پیغام عام کرنا ہوگا اور شدت پسندی و باہمی منافرت سے علیحدگی اختیار کریں۔
-
معراج النبی (ص) کے حوالے سے انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی اہم نشست، مختلف ملی و دینی مسائل پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ وحدت امت میں ہی ملت کی کامیابی و کامرانی کا راز مضمر ہے۔ یہ مناسبت بہترین موقع ہے کہ ملت کے اتحاد و اتفاق کے لئے اقدام کئے جائیں۔ دنیا اسلام کے تمام مسائل و مشکلات وحدت امت کے نتیجے میں ہی حل ہوسکتے ہیں۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی سے تمام مسلمانوں کے دل مجروح ہوئے ہیں، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے جنرل سیکرٹری سید جاوید عباس رضوی نے کہا کہ امہ کو آپس کے مسائل میں الجھنے کی بجائے اس طرح کی قبیح حرکتوں اور انتہاءپسندی کے خلاف متحد و یکجا ہونے کی ضرورت ہے ، اس طرح کی قبیح حرکت اور توہین بین الاقوامی قوانین ، چارٹرز کی سنگین ترین خلاف ورزی ہے۔
-
سرینگر میں انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس
حوزہ/ نوگام سرینگر میں انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس مقصد مسلمانوں کے درمیان بھائی چارہ قائم کرنا تھا۔