ایران اور پاکستان
-
حسین امیر عبد اللہیان:
ایران اور پاکستان کے درمیان انتہائی قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ اور قریبی تعلقات کا اعادہ کیا۔
-
قم،معروف عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی یاد میں تقریب
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی رابطہ کا بہترین نمونہ تھے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے کہا کہ علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی رابطہ کا بہترین نمونہ تھے۔ وہ ایک ایسی شخصیت تھے گویا انہوں نے ایران کے اسلامی نظام میں زندگی کا بڑا عرصہ گزارا ہو۔
-
ایران اور پاکستان کے دینی تعلقات،نظام مقدس ولایت فقیہ کا ترجمان ہیں، حجۃ الاسلام اکبر حسین زاہدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام اکبر حسین زاہدی صدر شیعہ علماء کونسل بلوچستان کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے دینی، تعلیمی، ثقافتی اور سیاحتی مراکز کے درمیان باہمی ارتباطات اور تعاون کی ضرورت ، اہمیت اور اس کے عوامی سطح پر مثبت اثرات کی طرف اشارہ کیا اور اور اس اقدام کے تسلسل اور استحکام کو نظام مقدس ولایت فقیہ کا درست تعارف اور پرجار کے لئے بہترین وسیلہ قرار دیا۔
-
ایران اور پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کی ضرورت، صدر اسلامی جمہوریہ ایران
حوزہ/ حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور پاکستان، افغانستان کے انتہائی اہم اور موثر ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے باہمی تعاون اور بھائی چارے کے ذریعے اس ملک میں امن عمل کے انتظام کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور اسلامی جمہوریہ ایران اس سلسلے میں پاکستان اور افغانستان کے ساتھ تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان اسلام کا مضبوط قلعہ، جمعیت علماء پاکستان
حوزہ/ جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ و قائد اہل سنت پیر معصوم نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام کی قوت سے خائف استعماری قوتیں فرقوں کے باہمی اختلافات کو ہوا دیتی ہیں،آیت اللہ خامنہ ای کا فتویٰ اتحاد بین المسلمین کے لئے زمین ہموار کرتا ہے، ایرانی حکومت کی عالمی سطح پر اتحاد امت کے لئے کاوشیں قابل تحسین ہے۔
-
پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے، وزیراعظم عمران خان
حوزه/پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے پالیسی ساز ادارے مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس منعقد
حوزہ/اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے پالیسی ساز ادارے مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس زیرصدارت مرکزی صدر سید شکیل شاھ حسینی کے بمقام جیم خانہ دادو میں جاری ہے.
-
زاہدان میں ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کا اجلاس
حوزہ/ایران اور پاکستان نے مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کے ساتویں اجلاس کے اختتام پر باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں ۔