حوزہ/ آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب کے تعاون سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مقدس اور بابرکت بارگاہوں اور مقامات کے اجلاس کے نمائندوں کی میٹنگ میں زیارت کی قومی دستاویز کا جائزہ لیا…
حوزہ/ اگرچہ معاہدے میں ذکر نہیں ہواہے لیکن ہمیں یقین ہے کہ اگر اس دوستی میں دوام آیا تو ضرور ایران سعودی سے یہ پیشکش کرے گا ۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ فی الحال ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔
حوزہ/ امام جمعہ شہر قزوین ایران نے نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا معاہدہ، برتری، حکمت، عزت، اقتدار اور ایمان کی رو سے وجود میں آیا ہے۔
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر نے سعودی عربیہ اور ایران تعلقات کی بحالی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو مل کر اسلام دشمن عناصر کے خلاف قوت استعمال کرنی چاہئیے۔
حوزه/ لبنان کے شیعہ عالم دین شیخ احمد قبلان مفتی جعفری نے کہا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے اس معاہدے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کا ہمیں طویل مدت سے انتظار…
حوزه/ مصر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔