بصیرت
-
حدیث روز | اعمال کو بصیرت کے ساتھ انجام دینے کی وجہ
حوزه/ أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں اعمال کو بصیرت کے ساتھ انجام دینے کی دلیل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
ظلمت و تاریکی کے راستے پر چلنا معاشرے کو ولی خدا سے دور کر دیتا ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: ولی فقیہ امام زمانہ عجل کی غیبت کے دوران اپنے وقت کا مسلم بن عقیل ہے لہٰذا جو شخص امام کے اس مسلم کی مدد نہیں کرے گا وہ بلاشبہ امام زمانہ عجل کی بھی مدد نہیں کرے گا۔
-
ایران کے شہر بیجار میں مدرسہ سیفیران ہدایت کے پرنسپل نے بیان کیا:
بصیرت، رہبر معظم کی نگاہ میں
حوزہ/ مدرسہ سفیران ہدایت-بیجار کے پرنسپل نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے "بصیرت" اور اس کے عوامل کی توضیح دی۔
-
مشکلات کا مداوا صرف علم سے ممکن نہیں بلکہ بصیرت بھی ضروری ہے، حجۃ الاسلام بہادری
حوزہ / حجۃ الاسلام بہادری نے کہا: آج کے دکھوں کا مداوا صرف علم سے نہیں ہو سکتا بلکہ مشکلات کے حل کے لیے بصیرت کی بھی ضرورت ہے۔ علم وہ چیز ہے جسے انسان اپنے اندر جمع کر سکتا ہے اور اگر اس کے پاس بصیرت نہ ہو تو وہی علم اسے غفلت اور گمراہی کی وادی میں لے جائے گا۔
-
عصر حاضر میں طاغوتی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پیروان اہلبیتؑ کا با بصیرت اور بیدار ہونا لازم ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجالس و عزاداری الہی معاشرہ کے قیام کے لیے سب سے ذیادہ موثر ہیں بانیان مجالس اپنے فرائض دینی سے آگاہ ہوں اور اس مقدس منبر پر ایسے علماے کرام اور ذاکرین کو دعوت خطاب دیں جو امام مہدی علیہ سلام کے ظہور کے لیے اس معاشرہ کو تیار کرنے میں اہم کردار ادا کریں۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی حکمت عملی اور بصیرت سے آج دنیا امامت کے فیوض و برکات سے فیض یاب ہورہی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حضرت امام محمد تقی ؑ نے جہاں امت مسلمہ کو قرآن کے الہی احکامات رسول اکرم کی سیرت طیبہ اور آئمہ معصومین کے فرامین مقدسہ کی طرف متوجہ رکھا وہاں ہر میدان اور ہر مرحلے میں وارث نبی ہونے کے ناطے امت کی رہنمائی فرمائی۔
-
دشمن کی سازش کو سمجھنے کے لئے شعور و بصیرت ضروری، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ عصر غیبت میں دینی بیداری مہم کی اہمیت، ضرورت اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے سہارنپور جامع مسجد میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام مومنین سہارنپور کی جانب سے ۲۶ اکتوبر ۲۰۲۰ بروز پیر بعد نماز مغربین جلسہ منعقد ہوا۔