بغداد میں امریکی سفارت خانہ
-
اہل الحق پارٹی عراق کے سیکرٹری جنرل کا بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار
حوزہ/ شیخ قیس الخزعلی نے کہا کہ عراقی مزاحمتی رابطہ کونسل نے شروع سے ہی امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیاہے۔
-
ٹرمپ کی شکست کو چھپانے کے لیے بغداد میں امریکی سفارتخانے پر بمباری، حزب اللہ عراق
حوزہ/ عراقی حزب اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بغداد میں امریکی سفارت خانے پر بمباری، انتخابات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کو چھپانے کے لئے کی گئی۔
-
امریکی سفارت خانہ جنوبی عراق میں داعش کی ایک نئی تنظیم کے قیام کی کوششوں میں ہے، عراقی پارلیمنٹ ممبر
حوزہ/ عراقی پالیمانی اتحاد سائرون کے نمائندے نے عراق کے بارے میں امریکی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بغداد میں واشنگٹن کا سفارت خانہ جنوبی عراق میں داعش کی ایک نئی تنظیم کے قیام کی کوششوں میں مصروف ہے۔
-
عراقی اہل حق پارٹی کے سیکرٹری جنرل:
عراق میں امریکی سفارتخانے کی سیاسی سرگرمیوں سے بڑھ کر ثقافتی یلغار زیادہ خطرناک ہے،شیخ قیس الخزعلی
حوزہ / عراقی اہل الحق پارٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں سفارت کاروں پر بمباری سے متعلق اپنے مؤقف کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کا نمائندہ :
بغداد میں امریکی سفارت خانہ قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے
حوزہ / الفتح الائنس سے وابستہ عراقی پارلیمنٹ کے ممبر نے کہا: بغداد میں امریکی سفارتخانہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں میں مصروف ہے۔