بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ
-
پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا بہیمانہ عمل نسل کشی ہے، عالمی علماء تنظیم
حوزہ/مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔
-
مودی ہماری پریشانیوں کو سمجھیں، ہندوستانی خواتین
حوزہ/دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ان کے درد اور پریشانیوں کو سمجھیں گے۔
-
بھارتی مسلمان اور ان کی عبادت گاہیں غیرمحفوظ ہیں، مودی حکومت کا مواخذہ کیا جائے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ محمد امین شہیدی نے گزشتہ ہفتے نئی دہلی میں متنازع شہریت بل پر ہونے والے احتجاج کے دوران بھارتی پولیس اور پی جے پی کے غنڈوں کے مسلمان مظاہرین پر کیے جانے والے تشدد کی پرزور مذمت کی ہے۔
-
شیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو فوری واپس لینے کا مطالبہ
حوزہ/ ممبئی پریس کلب میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت اور علماء شیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی اور تھانہ کے بینر تلے پریس کانفرنس سے علماء نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہریت ترمیم قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی رٹ پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل
حوزہ/جمعیۃعلماء ہند نے مولانا سید ارشدمدنی کی ہدایت پر آج شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپنی رٹ پٹیشن داخل کردی جس میں واضح طورپر کہا گیا ہے کہ یہ قانون آئین کے بنیادی اقدارکے منافی ہے.