حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سی اے اے ، ان آر سی اور ان پی آر کے خلاف دو مہینے سے زائد عرصے سے دہلی کے شاہین باغ علاقے میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ یوم خواتین کے موقع پر ان کی بات سنیں اور ان کے درد اور پریشانیوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
شاہین باغ دھرنے پر بیٹھی خواتین نے کہا کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر ان کے مسائل، پریشانیوں اور انہیں در پیش چیلنجوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
شاہین باغ دھرنے پر بیٹھی خواتین نے کہا کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کی ترقی کے لئے انجام دئے جانے والے اقدامات اور ان کے حقوق نیز انہیں در پیش مسائل کی بات کی جاتی ہے، اس لئے امید ہے کہ اس دن ان کے مسائل اور مطالبات پر بھی توجہ دی جائے گی۔
شاہین باغ کی خواتین نے کہا کہ وہ اور انہیں کی طرح ملک کے دیگر علاقوں میں خواتین ڈھائی ماہ سے زائد عرصے سے سی اے اے، ان آر سی اور ان پی آر کے خلاف دھرنے پر بیٹھی ہیں لیکن آج تک حکومت کا کوئی نمائندہ ان کی بات سننے کے لئے نہیں آیا ہے۔
![مودی ہماری پریشانیوں کو سمجھیں، ہندوستانی خواتین مودی ہماری پریشانیوں کو سمجھیں، ہندوستانی خواتین](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/08/4/935336.jpg)
حوزہ/دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ان کے درد اور پریشانیوں کو سمجھیں گے۔
-
ہندوستان میں وارث پٹھان کے اشتعال انگیز بیان سے پوری قوم مشکوک
حوزہ/ وارث پٹھان کے اشتعال انگیز بیان سے پوری قوم مشکوک حالت میں ہے، خواتین کا احتجاجی دھرنا بھی متاثر ہوسکتا ہے بی جے پی اور منسے کی جانب سے سخت تنقید۔
-
سی اے اے مخالف احتجاج/ ایک مرتبہ پھر شاہین باغ پہنچے سپریم کورٹ کے مصالحت کار
حوزہ/شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج میں کئی دنوں کے وقفہ کے بعد ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے مقرر کردہ مصالحت کار سادھنا رام…
-
تصاویر/ جامعہ ام الکتاب کے زیر اہتمام سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ سالانہ خواتین کانفرنس بمناسبت یوم ولادت با سعادت حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا، یوم تکریم مادر/ یوم خواتین اور یوم تاسیس جامعہ ام الکتاب لاہور
-
شاہین باغ کیس کی سماعت 23 مارچ تک ملتوی،سپریم کورٹ ہندوستان
حوزہ/شاہین باغ میں جاری مظاہرے سے متعلق درخواست کی سماعت کے لئے کوئی سازگار ماحول نہیں ہے۔اسی لیے، کیس کی سماعت 23 مارچ کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی پر شاہی امام کا اظہار تشویش، وزیراعظم سے مسلمانوں کے مسائل پر اپیل
حوزہ/ سید احمد بخاری نے اپنے خطاب میں کہا کہ 1947ء میں ہم جس نازک صورتحال میں تھے، آج ہماری حالت اس سے بھی بدتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کس سمت جا رہا ہے،…
-
کالے کرتوت میں مگن موجودہ حکومت نہایت کمزورہے، مولانا فیاض باقر حسینی
حوزہ/ ڈرپوک اور کمزور کو چوڑیاں بھیجی اور پہنائی جاتی ہیں یہ ایک محاورہ ہے لیکن یہ محاورہ موجودہ حکومت پر بالکل فٹ بیٹھتا ہے کیونکہ یہ حکومت اتنی کمزور…
-
کورونا کے باوجود شاہین باغ دھرنا جاری رہے گا، ہندوستانی خواتین
حوزہ/کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں…
-
متنازعہ شہریت بل کے خلاف قم میں مقیم ہندوستانی خواتین کا احتجاج
حوزہ/ایرانی مذہبی شہر قم مقدسہ میں مقیم ہندوستانی خواتین نے جمع ہوکر، CAA اور NRC کے خلاف احتجاج کیا اور وطن سے اپنی محبت اور ہندوستان کے مستقبل پراپنی تشویش…
-
شاہین باغ اور دہلی فسادات، مسلمانوں کو ہوش میں آنے کی ضرورت
حوزہ/مسلمان یہ گرہ باندھ لیں کہ بی جے پی کی ریڑھ میں بس ایک ہی ہڈی ہے اور وہ ہے "مسلمانوں کا طیش میں آجانا"۔
آپ کا تبصرہ