حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے شاہین باغ سے این اے سی اے اور این آر سی مخالف مظاہرین کو ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس کیس کی سماعت جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزف پر مشتمل بینچ کررہی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ، 'ہم اس پٹیشن کے دائرہ کار کو بڑھانے نہیں جا رہے ہیں۔ ہم صرف اس علاقے میں ہونے والے احتجاج کے متعلق امور کی سماعت کرینگے۔ کورٹ نے کہا کہ عدالت نے مصالحت کاروں کو مقرر کیاتھا جس کے بعد مصالحت کاروں نے اپنی رپورٹ پیش کی ہے۔عدالت ان رپورٹس کا جائزہ لے رہی ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ ، شاہین باغ میں جاری مظاہرے سے متعلق درخواست کی سماعت کے لئے کوئی سازگار ماحول نہیں ہے۔اسی لیے، کیس کی سماعت 23 مارچ کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
وہیں دہلی میں تشدد کے واقعات پر سپریم کورٹ نے دہلی پولیس پربرہمی کا اظہارکیا ۔ سپریم کورٹ میں شاہین باغ کیس کی سماعت کے دوران ، بنچ نے شمال مشرقی دہلی میں جاری تشدد کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ - "مسئلہ پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور ان کی آزادی کی کمی کا ہے۔ اگر پولیس مکمل طور پر کام کرتی ہے تو قانون کے مطابق ، ان میں سے بہت سے مسائل پیش نہیں آئیں گے۔ " سپریم کورٹ نے کہا کہ "اگر کوئی اشتعال انگیز ریمارکس کرتاہے تو ، پولیس کارروائی کرے گی ۔
عدالت نے کہا کہ موجودہ درخواست میں دہلی میں تشدد کے معاملے کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ اس موضوع پر ایک علیحدہ پٹیشن دائر کی جاسکتی ہے۔ عدالت نے مزید کہا کہ دہلی ہائی کورٹ نے پہلے ہی اس معاملے میں پولیس کو نوٹس جاری کردیاہے۔

حوزہ/شاہین باغ میں جاری مظاہرے سے متعلق درخواست کی سماعت کے لئے کوئی سازگار ماحول نہیں ہے۔اسی لیے، کیس کی سماعت 23 مارچ کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
دہلی کے مختلف مقامات پر ناامنی کا ماحول/ حالات کا جائزہ
حوزہ/پچھلے دو دنوں سے دہلی کے مختلف مقامات پر ناامنی کا ماحول چل رہا ہے۔ دو پولس والے ہلاک اور متعدد لوگ زخمی ہونے کا خبر موصول ہوا ہے دہلی کے مسلمانی…
-
مسلمانوں کی تدفین کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن سپریم کورٹ آف انڈیا نے کیا خارج
حوزہ/مسلمانوں کی تدفین کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن سپریم کورٹ سے خارج پر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ سمجھ میں نہیں آتاکہ اس کو فرقہ پرستی کہوں یا خوف و جہالت۔
-
کورونا کے باوجود شاہین باغ دھرنا جاری رہے گا، ہندوستانی خواتین
حوزہ/کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں…
-
سی اے اے مخالف احتجاج/ ایک مرتبہ پھر شاہین باغ پہنچے سپریم کورٹ کے مصالحت کار
حوزہ/شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج میں کئی دنوں کے وقفہ کے بعد ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے مقرر کردہ مصالحت کار سادھنا رام…
-
ہندوستان میں وارث پٹھان کے اشتعال انگیز بیان سے پوری قوم مشکوک
حوزہ/ وارث پٹھان کے اشتعال انگیز بیان سے پوری قوم مشکوک حالت میں ہے، خواتین کا احتجاجی دھرنا بھی متاثر ہوسکتا ہے بی جے پی اور منسے کی جانب سے سخت تنقید۔
-
پاکستان؛ نسلہ ٹاور پر سپریم کورٹ کے آرڈرپر ہم سپریم کورٹ کے احکامات کا احترام کرتے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ وہ مکین جنہوں نے اپنی محنت اور حق حلال کی کمائی جمع کر کے اپنے اور اپنے بچوں کے لئے گھر خریدا ان مکینوں کے حوالے سے بھی سپریم کورٹ کو کوئی موثر اقدامات…
-
لکھنؤ ملزمان کے پوسٹروں کا معاملہ/ انتظامیہ سے 16 مارچ تک رپورٹ طلب
حوزہ/الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام جگہوں سے ہورڈنگز کو ہٹا لے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے لکھنؤ انتظامیہ سے 16 مارچ سے اس معاملے…
-
بابری مسجد انہدام کیس، اڈوانی اور جوشی کا بیان درج کیا جائیگا
حوزہ/بابری مسجد شہادت معاملہ،۲۳ اور 24 تاریخ کو ریکارڈ ہونگے جوشی اور اڈوانی کے بیانات۔
-
سی اے اے پر جلد سماعت کرنے سے فی الحال سپریم کورٹ کا انکار
حوزہ/سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت جلد کرنے کا مطالبہ جمعرات کے رو ز مسترد کر دیا۔
-
خواتین، حق پسند مردوں کی طاقت ہے، مولانا علی عباس خان
حوزہ/سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں احتجاج کر رہی خواتین کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے مولانا علی عباس خان صاحب نے شاھین باغ دہلی میں پرزور خطاب کا…
-
مودی ہماری پریشانیوں کو سمجھیں، ہندوستانی خواتین
حوزہ/دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ان کے درد اور پریشانیوں کو سمجھیں…
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے امت شاہ سمیت دہلی پولیس کمشنر سے استعفی کا مطالبہ کیا
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے دہلی میں تشدد سے متاثر لوگوں کی جانوں کو بچانے میں ناکام ہونے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس کمشنر…
-
ہندوستان؛ کئی ریاستوں میں جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات
نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر…
-
کلکتہ، خوشی کے شھر سے اٹھی نفرت کے خلاف آواز
حوزہ/صوبئہ بنگال کے پایۂ تخت شہر کلکتہ کے علاقے پارک سرکس میں ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا جیسمیں اہل بنگال نے بلا تفریق مذہب و ملت کے کثیر تعداد میں شرکت…
آپ کا تبصرہ