حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت جلد کرنے کا مطالبہ جمعرات کے رو ز مسترد کر دیا ۔ کچھ عرضی گزاروں کی جانب سے سینئر وکیل کَپل سبل نے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی سربراہی والی بنچ کے سامنے معاملے کا خصوصی ذکر کیا اور جلدی سماعت کے لئے تاریخ مقرر کرنے کی درخواست کی ۔
”عدالت نے کہا’’ سبري مالا معاملے میں خواتین کے حقوق بنام مذہبی روایت معاملے کی سماعت کے بعد اسے سنا جائے گا ۔ آپ ہولی کی چھٹی کے بعد پھر تاریخ مقرر کرنے کی درخواست کریں‘‘ ۔ اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے عدالت کو بتایا کہ مرکزی حکومت اگلے ہفتے اپنا جواب داخل کر دے گی ۔ واضح رہے کہ سی اے اے کو چیلنج کرنے والی 150 سے زائد عرضیاں سماعت کے لئے زیر التوا ہیں ۔ تمام عرضیوں پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔

حوزہ/سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت جلد کرنے کا مطالبہ جمعرات کے رو ز مسترد کر دیا۔
-
دہلی تشدد کا معاملہ: پولس متنازعہ بیانات کے ویڈیوز دیکھے، ہائی کورٹ کا حکم
حوزہ/عدالت نے بی جے پی رہنما کپل مشرا کے متنازعہ بیان کا کلپ بھی دیکھاہے۔ عدالت نے سالیسیٹر جنرل توشر مہتا کو بتایا ، 'آپ بھی ویڈیو دیکھیں اور دہلی پولس…
-
بابری مسجد انہدام ٹرائل، ملزمین سے پوچھ گچھ کے لئے24 مارچ کی تاریخ مقرر
حوزہ/اجودھیا معاملے کے خصوصی سی بی آئی جج ایس کے یادو سی آر پی سی کی دفعہ 313 کے تحت 32 ملزمین کی 24 مارچ سے بیان ریکارڈ کریں گے۔پہلے دن تین ملزمین وشو…
-
شاہین باغ کیس کی سماعت 23 مارچ تک ملتوی،سپریم کورٹ ہندوستان
حوزہ/شاہین باغ میں جاری مظاہرے سے متعلق درخواست کی سماعت کے لئے کوئی سازگار ماحول نہیں ہے۔اسی لیے، کیس کی سماعت 23 مارچ کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
دہلی فساد اسٹیٹ اسپانسرتھا،آرایس ایس کے غنڈوں اور پولیس نے مل کر آگ زنی کی اور لوگوں کا قتل کیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مولانا کلب جواد نقوی نے وفد کے ساتھ مشرقی دہلی میں فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا، کہا منصوبہ بند طریقے سے ہوا فساد
-
کیرالہ میں سی اے اے کے خلاف ٹرینیں روک کر احتجاج/ ریاست میں سی اے اے نافذ نہیں ہوگا: وزیر اعلیٰ
حوزہ/ پیر کی شام سی اے اے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد رات سے ہی کیرالہ میں احتجاج شروع ہو گیا ہے، کیرالہ میں الگ الگ احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
لکھنؤ میں الكوثر انٹرنیشنل انعامی کوئیز انعامی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/حوزه معصومہ قم (س) کے زیرنگرانی نباء فاؤنڈیشن لكهنؤ کی جانب سے کنیزان سیدہ کے لئے، ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جناب فاطمہ زہرا سے متعلق انعامی مقابلہ…
-
بابری مسجد انہدام کیس، اڈوانی اور جوشی کا بیان درج کیا جائیگا
حوزہ/بابری مسجد شہادت معاملہ،۲۳ اور 24 تاریخ کو ریکارڈ ہونگے جوشی اور اڈوانی کے بیانات۔
-
لکھنؤ ملزمان کے پوسٹروں کا معاملہ/ انتظامیہ سے 16 مارچ تک رپورٹ طلب
حوزہ/الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام جگہوں سے ہورڈنگز کو ہٹا لے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے لکھنؤ انتظامیہ سے 16 مارچ سے اس معاملے…
-
ہندوستان؛ حجاب معاملہ پر سماعت کے لئے تاریخ دینے سے سپریم کورٹ کا انکار
حوزہ/ ہندوستان میں جاری حجاب معاملہ پر خصوصی تاریخ دینے سے سپریم کورٹ کا انکار، کہا- ’معاملہ کو سنسنی خیز نہ بنائیں‘۔
آپ کا تبصرہ