حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اجودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کے معاملے کی سماعت کرنے والے سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ نے مسجد کے انہدام کے ملزمین سے پوچھ گچھ کے لئے 24 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔جولائی 2019 میں سپریم کورٹ کی سخت ہدایات کے بعد اب سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ نے معاملے 351 گواہوں کے بیان لئے ہیں۔اس وقت کے سی بی آئی کے اس وقت کے جوائنٹ ڈائرکٹر اور انوسٹی گیٹر ایم نارائنن نے اپنا بیان درج کرایا تھا۔سپریم کورٹ نے 9 مہینوں کے اندر ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت دی تھی۔
![بابری مسجد انہدام ٹرائل، ملزمین سے پوچھ گچھ کے لئے24 مارچ کی تاریخ مقرر
بابری مسجد انہدام ٹرائل، ملزمین سے پوچھ گچھ کے لئے24 مارچ کی تاریخ مقرر](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/14/4/937846.jpg)
حوزہ/اجودھیا معاملے کے خصوصی سی بی آئی جج ایس کے یادو سی آر پی سی کی دفعہ 313 کے تحت 32 ملزمین کی 24 مارچ سے بیان ریکارڈ کریں گے۔پہلے دن تین ملزمین وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) لیڈر چمپت رائے بنسل،فیض آباد بی جے پی ایم للو سنگھ اور پرکاش شرما کو عدالت کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرانے کا سمن جاری کیا گیا ہے۔
اس معاملے میں سابق ڈپٹی پرائم منسٹر ایل کے اڈوانی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی،اوما بھارتی،کلیان سنگھ اور سادھوی رتمبھرا ملزمین کی فہرست میں شامل ہیں۔اس ضمن میں مجموعی طور سے 48 ایف آئی آر درج کی گئی تھیں۔پہلے اس معاملے کی تحقیق سی بی۔ سی آئی ڈی کررہا تھا پھر اسے سی بی آئی کے حوالے کردیا گیا۔بعد میں سی بی آئی نے 31 مئی 2017 کو 49 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ فائل کی تھی جن میں 17 کی موت ہوچکی ہے۔
-
سی اے اے پر جلد سماعت کرنے سے فی الحال سپریم کورٹ کا انکار
حوزہ/سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت جلد کرنے کا مطالبہ جمعرات کے رو ز مسترد کر دیا۔
-
بابری مسجد انہدام کیس، اڈوانی اور جوشی کا بیان درج کیا جائیگا
حوزہ/بابری مسجد شہادت معاملہ،۲۳ اور 24 تاریخ کو ریکارڈ ہونگے جوشی اور اڈوانی کے بیانات۔
-
ایک ہی پنڈال میں مسلم لڑکیوں کا ہوا نکاح تو ہندو لڑکیوں نے لئے سات پھیرے
حوزہ/8 مسلم اور 8 ہندو لڑکیوں کی شادیاں ان کے اپنے مذہب کے مطابق ان کے ریتی رواجوں کے حساب سے کرائی گئیں۔
-
کورونا وائرس: ہندوستانی حکومت کا بڑا فیصلہ، 18 مارچ سے ان ممالک کے لوگ نہیں آسکیں گے ہندوستان، ملک بھر میں بند رہیں گی یہ خدمات
حوزہ/مرکزی حکومت نےکورونا وائرس انفیکشن سے نمٹنے کے لئے متعدد ہدایات جاری کئے ہیں جن میں سفر سے متعلق ہدایات کے علاوہ سماجی تنہائی اور اسکول کالج، دیگر…
-
سی اے اے مخالف احتجاج/ ایک مرتبہ پھر شاہین باغ پہنچے سپریم کورٹ کے مصالحت کار
حوزہ/شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج میں کئی دنوں کے وقفہ کے بعد ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے مقرر کردہ مصالحت کار سادھنا رام…
-
رنجن گگوئی کی راجیہ سبھا نامزدگی، جمہوری اقدار کی پامالی،ابوعاصم اعظمی
حوزہ/گگوئی کی نامزدگی سے عدالت کی آزادی پر سوالیہ نشان لگ گئے ہیں۔ مودی حکومت نے عدلیہ کی آزادی کی اہمیت کو کم کیا ہے اور عدلیہ اور مقننہ کی علیحدگی…
-
دہلی فساد اسٹیٹ اسپانسرتھا،آرایس ایس کے غنڈوں اور پولیس نے مل کر آگ زنی کی اور لوگوں کا قتل کیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مولانا کلب جواد نقوی نے وفد کے ساتھ مشرقی دہلی میں فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا، کہا منصوبہ بند طریقے سے ہوا فساد
-
سمینار اور مشاعروں کے انعقاد سے اردو کا کوئی بھلا نہیں ہو سکتا،چندربھان خیال
حوزہ/ممتاز شاعرو صحافی چندر بھان خیال کو ایم پی اردو اکیڈمی کا وائس چیئرمین بنایا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے مسلمانوں کے قتل میں نہ دنیا کی مصلحت ہے اور نہ ہندوستان کی صلاح،سربراہ ادیان ومذاہب یونیورسٹی ایران
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں ادیان ومذاہب یونیورسٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابوالحسن نواب نے متعصب، جاہل اور شدت پسند ہندوؤں کے…
-
بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے کا انعام ، جسٹس رنجن گوگوئی کو پارلیمنٹ کی رکنیت
حوزہ/چیزوں کے واضح ہونے میں کچھ وقت ضرور لگا اور وہ کھل کر سامنے آ گئی لیکن آزاد عدلیہ کی موت ہو گئی۔
-
آنجہانی ملائم سنگھ یادو کے سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر ان کے فرزند اکھلیش یادو کو خط لکھ کر رنج و غم کا اظہار…
-
کیا ملک کا سیکولر طبقہ نفرت پھیلانے والے چینلوں کا بائیکاٹ نہیں کر سکتا؟
حوزہ/ کیا ہندوستان کا سیکولر طبقہ یا پچیس کروڑ مسلمان مل کر ان زہریلے چینلوں کا ایک ساتھ بائیکاٹ نہیں کر سکتے؟
-
دہلی فسادات کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں اعلیٰ سطحیٰ جانچ ہو، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/دہلی فساد میں اسرائیل اور امریکہ کے ذریعہ چلائے جا رہے دہشت گرد گروہوں کا ہاتھ ہو سکتا ہے اس لئے فوری طور پر سپریم کورٹ کی نگرانی میں ان فسادات کی…
-
مسلم طالبعلم کی پٹائی روح جھنجھوڑنے والا واقعہ ہے، سپریم کورٹ آف انڈیا
حوزہ/ ریاست اترپردیش کے مظفرنگر میں ایک خاتون اسکول ٹیچر کے ذریعہ طلباء سے ایک مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کا حکم دینے والی وائرل ویڈیو کو سپریم کورٹ نے…
-
بابری مسجد کے بعد اب ہندو بنیاد پرستوں کی نظر متھرا کی عیدگاہ پر، انتظامیہ سخت
حوزہ/ اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے متھرا ضلع کے شری کرشنا جنم بھومی-عیدگاہ کمپلیکس میں 6 دسمبر کو 'لڈو گوپال' کے جلبھیشیک کرنے اور ہنومان چالیسہ پڑھنے…
آپ کا تبصرہ