بھوک ،پیاس
-
اقوام متحدہ:
صہیونی حکومت پر اقتصادی اور سیاسی پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ خوراک سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے "میشل فخری" نے کہا کہ اسرائیل پر اقتصادی اور سیاسی پابندیاں عائد کیے جانے کی ضرورت ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ کی حالت انتہائی تشویشناک
حوزہ/ فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے بتایا کہ اس وقت غزہ کی صورتحال انتہائی خراب ہے، یہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے اور لوگ فاقہ کشی کا شکار ہیں۔
-
گوشۂ ادب
ہر ایک لب کے مقدر میں آ نہیں سکتا/کسی کسی کو ملا ہے مقامِ تشنہ لبی
حوزہ|بحقِّ آبِ فراواں بنامِ تشنہ لبی،تمام تشنہ لبوں پر سلامِ تشنہ لبی،ابھی بھی گونجتی رہتی ہے العطش کی صدا،کہ آج تک نہ ہوا اختتامِ تشنہ لبی۔
-
رمضان بھوک ،پیاس کا مہینہ، دوسروں کےلئے احساس پیدا کرنے کا موجب ہے، مولانا تطہیر حسین زیدی
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان ہماری تربیت کاسامان لے آیاہے۔ اگر اس میں ہم تربیت یافتہ نہ ہو سکے تو دوسرے مہینوں میں تربیت یافتہ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ یہ بھوک اور پیاس کا مہینہ ہے۔ اس لئے دوسروں کےلئے احساس پیدا کرنے کا موجب ہے۔ اس مہینہ میں ہمیں فرصت حاصل ہے کہ ہم حلال و حرام الٰہی سے اچھی طرح واقفیت پیدا کر سکیں۔