تاریخی فتویٰ
-
داعش کے خلاف آیت اللہ سیستانی کے جہاد کفائی کے تاریخ ساز فتوے کے 9 سال مکمل ہونے پر عراق کے صدرکا بیان؛
داعش کے خلاف جہاد کفائی کے تاریخ ساز فتوے نے علاقائی سازش کو ناکام بنا دیا
حوزہ/ عراق کے صدر نے جہاد کفائی کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے فتوے کی نویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور اس فتوے کو عراق اور پورے خطے کے عوام کے خلاف ایک بڑی سازش کی ناکامی کی وجہ قرار دیا۔
-
مرتد سلمان رشدی پر حملہ یہ بتاتا ہے کہ امام خمینیؒ کا تاریخی فتویٰ آج بھی باقی ہے؛ اہل سنت عالم دین
حوزہ/ مریوان شہر کے امام جمعہ اور اہلسنت عالم دین ماموستا مصطفی شیرزادی نے کہا: ایک مسلم نوجوان کا مرتد سلمان رشدی پر حملہ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ اتنے سال گزرنے کے بعد بھی امام خمینیؒ کا اہم اور تاریخی فتویٰ آج بھی اپنی جگہ قائم ہے۔
-
موصل عراق کے عوام کا اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی
حوزہ/یہ ایام،عراق کے صوبہ موصل پر داعشی دہشت گردوں کی جارحیت اور وحشیانہ تشدد کے ایام ہیں۔اس موقع پر موصل کے عوام نے اپنے شہروں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں اہم اور کلیدی کردار ادا کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی کی ہے۔
-
ہم آیت اللہ سیستانی کی مرجعیت کے سائے میں آرام و سکون محسوس کرتے ہیں، ایزدی فرقہ کے روحانی پیشوا
حوزہ / نایف بن دواود بن سلیمان نے تمام عراقیوں کے دفاع کے سلسلہ میں آیت اللہ سید علی سیستانی کے موقف کی قدردانی کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آیت اللہ سید علی سیستانی کی ایزدیوں کو اپنے فرزندان کے طور پر قبول کریں گے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا دہشت گردوں کو پسپا کرنے میں اہم کردار رہا ہے، برہم صالح
حوزہ/ داعش پر فتح کی برسی کے موقع پر ، برہم صالح نے کہا کہ آیت اللہ العظمی سیستانی کا داعش کے خلاف قوم کو متحد کرنے، دہشت گردوں کو پسپا کرنے اور ملک کو فتحیاب کرانے میں اہم کردار رہا ہے۔
-
علی اکبر بریگیڈ کمانڈر عراق:
حشد العتبات آیت اللہ سیستانی کی سفارشات پر عمل پیرا ہے، شیخ سہیل السھیل
حوزہ/ عراق علی اکبر بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا کہ حشد العتبات، حشد فتویٰ اور حشد التزام آیت اللہ العظمی سیستانی کی اخلاقی، مذہبی ،معاشرتی اور سیاسی سفارشات پر عملدرآمد کرنے والی تنظیمیں ہیں۔