تباہی و بربادی (22)
-
جہانمغربی ایشیا میں بحران کی وجہ امریکہ ہے: نیبینزیا
حوزہ/ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے واسلی نیبینزیا نے زور دے کر کہا کہ مغربی ایشیا میں موجودہ بحران، جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، امریکہ کی تباہ کن پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
-
جہاناسرائیل کے ہوتے ہوئے خطے میں امن و امان قائم نہیں ہو سکتا: شیخ الخطیب
حوزہ/ لبنان کی شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے وائس چیئرمین شیخ علی الخطیب نے کہا: ایک سال گزرنے کے باوجود اسرائیلی حکومت کی جانب سے کشت و کشتار، تباہی اور نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے شہر پیشاور بڑی تباہی سے بچ گیا
حوزہ/ صوبۂ خیبر پختونخوا پاکستان میں پولیس نے دہشتگردی کی بڑی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
جہانحزب اللہ کے میزائل حملوں کے بھاری نقصانات پر اسرائیلی وزارت جنگ کی رپورٹ
حوزہ/ صہیونی حکومت کی وزارت جنگ نے آج حزب اللہ لبنان کے مسلسل حملوں سے صیہونی بستیوں میں عمارتوں کو پہنچنے والے بھاری نقصانات کی رپورٹ پیش کی۔
-
جہانغزہ کی تعمیر نو میں کم از کم 80 سال لگیں گے: اقوام متحدہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے سربراہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو میں یہ پور صدی بھی لگ سکتی ہے۔