تباہ و برباد
-
حزب اللہ کا مقبوضہ فلسطین پر بڑا حملہ، 200 سے زائد راکٹ داغے
حوزہ/ آج حزب اللہ لبنان نے " ابو نعمہ" کی شہادت کے جواب میں قابض صہیونی فوج کے ٹھکانوں اور ہیڈ کوارٹرز کی ایک بڑی تعداد کو نشانہ بنایا، یہاں تک کہ اسرائیلی میڈیا نے خود اعتراف کیا کہ ہم نے شمالی اسرائیل کا کنٹرول کھو دیا ہے۔
-
حزب اللہ کے حملوں سے لبنان کی سرحد پر موجود 130 سے زائد اسرائیلی بستیاں تباہ
حوزہ/ ، اسرائیلی اخبار یدیعوت احارونوت (Yedioth Ahronoth)نے رپورٹ کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ ا سرائیل کی موجودہ جنگ کے نتیجے میں اب تک 130 سے زیادہ اسرائیلی بستیوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔
-
رفح شہر کا 70 فیصد سے زیادہ انفراسٹرکچر تباہ
حوزہ/ رفح کے میئر نے جمعرات کو علی الصبح کہا کہ صیہونی حکومت کی فوج کا ہدف اس شہر اور رفح کراسنگ کی تنصیبات کو تباہ کرنا اور غزہ کی پٹی کو ناقابل رہائش بنانا ہے۔
-
غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ و برباد
حوزہ/ نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت حکومت کے حملوں میں اب تک غزہ میں 80 فیصد اسکول اور تعلیمی ادارے تباہ ہوچکے ہیں۔
-
اسرائیل جلد یا بدیر، اس صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا: موساد کا سابق جاسوس
حوزہ/ طوفان الاقصیٰ آپریشن اور صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ کے حملے کی پیشین گوئی کرنے والے موساد کے سابق جاسوس نے کہا کہ صہیونی حکومت بھی رومی سلطنت اور چنگیز خان کی طرح ختم ہو جائے گی اور ہمیشہ کے لیے صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی۔
-
حزب اللہ کے سینئر رکن:
ایران سے نمٹنے کے لئے اسرائیل نے خطے میں جو کچھ آمادہ کیا تھا ایران کے ایک ہی حملے میں تباہ ہو گیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید ہاشم صفی الدین نے کہا: اسرائیل نے خطے میں ایران کے مقابلے کے لیے جو کچھ بھی آمادہ کیا تھا وہ سب ایران کے ایک ہی حملے میں تباہ ہوگیا اور گزشتہ ہفتے کی شب ایک ہی رات میں سب کچھ برباد ہو گیا۔
-
’’سود خوری‘‘ قرآن مجید پر عمل نہ کرنے کی واضح مثال ہے: امام جمعہ گناوہ
حوزہ/ ایران کے شہر گناوہ کے امام جمعہ نے کہا: ’’سود خوری‘‘ قرآن مجید پر عمل نہ کرنے کی واضح مثال ہے، سود خوری کا مطلب ہے خدا و رسولؐ کے خلاف جنگ میں اتر جانا، قرآن مجید میں صرف 7 مرتبہ سود خوری کا ذکر ہے لیکن کہا گیا ہے کہ سود خور ہلاک ہیں اور انہوں نے اپنا ہی نقصان کیا ہے۔
-
حماس نے 100 دنوں میں اسرائیل کو تاریخی سبق سکھا دیا، بیشتر قیدیوں کی ہلاکت کا خدشہ
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں دشمن کے کئی قیدی لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کی تباہی کے بغیر خطے میں سلامتی اور استحکام حاصل نہیں ہو گا: اسماعیل ہنیہ
حوزہ/ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ جب تک فلسطینی قوم اپنے قانونی حقوق حاصل نہیں کر لیتی اور اسرائیل کو تباہ نہیں کر دیا جاتا اس وقت تک خطے میں سلامتی اور استحکام نظر نہیں آئے گا۔
-
غزہ میں طبی مراکز پر اب تک 449 مرتبہ حملے
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کیا ہے کہ 7 اکتوبر جنگ کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ اور مغربی کنارے میں طبی مراکز پر 449 سے زائد حملے کیے جا چکے ہیں۔
-
غزہ کے 27 ہسپتال مکمل طور پر تباہ و برباد
حوزہ/ غزہ میں 27 ہسپتال مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، صیہونی حکومت کی شدید بمباری میں غزہ کے بیشتر اسپتال مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔
-
غزہ کے لیے فوری طور پر امداد کی ضرورت ہے: ریڈ کراس
حوزہ/ غزہ کی پٹی میں ریڈ کراس کے ترجمان نے بدھ کی صبح کہا کہ ہماری تنظیم غزہ پٹی کے شمال میں امداد فراہم کرنے سے قاصر ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 22 ٹینک اور فوجی گاڑیاں تباہ
حوزہ/ حماس تحریک کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہم نے 9 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 22 ٹینک اور فوجی گاڑیاں تباہ کر دیا ہے۔
-
غزہ میں قائم الازہر یونیورسٹی پر اسرائیل کی بھیانک بمباری
حوزہ/ جاری کردہ ویڈیو میں یونیورسٹی کیمپس میں بموں کی بارش ہوتی اور دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس سے ایسا لگتا ہے جیسے ایٹمی بم کا تجربہ کیا جا رہا ہو۔
-
مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے کو تیارہیں: حماس
حوزہ/ حماس نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کے نیچے سرنگ کی تعمیر کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہید کے گھر پر بمباری
حوزہ/ صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع ایک فلسطینی شہید کے گھر کو بم سے اڑا دیا۔
-
امریکہ 15 دنوں میں دیوالیہ ہو سکتا ہے
حوزہ/ امریکی خزانے میں حکومتی اخراجات کے صرف 15 دن باقی ہیں۔
-
خطرناک طوفان کی وجہ سے روہنگیائی مسلمانوں کے 1300 کیمپ تباہ
حوزہ/ میانمار کی ریاست رکھائن میں نسل کشی سے فرار ہونے کے بعد بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں دنیا کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ میں پناہ لینے والے روہنگیا ایک بار پھر مشکلات کے شکار ہیں۔
-
اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے: عمان کے مفتی اعظم
حوزہ/ سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے غاصب اسرائیل کے اندرونی اختلافات کو اس حکومت کے خاتمے اور تباہی کی علامت قرار دیا۔
-
سید حسن نصر اللہ کی پیشین گوئی: اسرائیل اندرونی مسائل کی وجہ سے تباہ ہو جائے گا
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر خطے کا مستقبل ایک خواب نہیں، بلکہ حقیقت ہے۔