تربیتی کیمپ
-
بارہ بنکی؛ انجمن معین المجالس کے تحت دو روزہ تربیتی کیمپ
حوزه/ انجمنِ معین المجالس سیڈ واڑہ بارہ بنکی کی جانب سے جرگاواں ضلع بارہ بنکی میں ہونے والی سالانہ تبلیغی مجالس کے موقع پر، حوزہ علمیه حضرت دلدار علی غفران مآب لکھنؤ کی جانب سے بچوں، نوجوانوں اور جوانوں کیلئے دو روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں بچے اور بچیوں نے شرکت کی۔
-
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے:
’’قرآن‘‘ مسلمانوں کا وہ سرمایہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
حوزہ/ آیت اللہ مصطفی علما نے معلمین قرآن کے تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قرآن ہم مسلمانوں کی سب سے بڑی دولت ہے جوکبھی ختم نہیں ہوگی۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے اتحادِ اُمت و استحکامِ پاکستان مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس کا انعقاد + رپورٹ
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا اتحادِ اُمت و استحکامِ پاکستان مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس 18-19 فروری 2023 زیرِ صدارت مرکزی صدر برادر حسن جواد اصغری صاحب کے نوشہرو فیروز سٹی میں منعقد کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی حرم امام رضا (ع) کی جانب سے منعقدہ دس روز تربیتی کیمپ میں شرکت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے وفد نےمشہد مقدس میں آستان مقدس امام رضا علیہ سلام کی جانب سے منعقدہ دس روزہ تربیتی کورس مکمل کر لیا جس کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد جوش و خروش سے کیا گیا۔
-
جامعہ امیرالمومنین (ع)، نجفی ہاوس کی جانب سے یکروزہ "الزہرا (ع) تربیتی کیمپ" کا انعقاد
حوزہ/ بہمن کمپلکس، ممبرا میں جامعہ امیرالمومنین(ع)، نجفی ہاوس کی جانب سے حسب سابق امسال بھی یکروزہ "الزہرا (ع) تربیتی کیمپ" کا انعقاد کیا گیا۔
-
بھاونگر گجرات میں معلمین سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ ۴۵ معلمین اور ۸۵ معلمات سمیت تقریبا ایک سو پچاس شرکاء پر مشتمل یہ اجلاس پہلے دن گیارہ بجے صبح حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احسان عباس کی دلنشین تلاوت قرآنِ کریم سے شروع ہوا۔
-
حوزہ علمیہ زینبیہ راجن پور میں "تصحیح نماز" کے عنوان سے ایک روزہ قرآنی تربیتی کیمپ اور ورکشاپ
حوزہ/ اس ورکشاپ میں قرآن مجید کی انسانی زندگی پر اثرات بیان کئے اور قرآن مجید کو تجوید اور ترتیل کے ساتھ پڑھنے پر زور دیا گیا اور نماز کی صحیح ادائیگی کے فوائد اور غلط پڑھنے کے نقصانات بھی بیان کئے گئے۔
-
شہر ممبرا میں عظیم الشان "الزہراء (ع) تربیتی کیمپ" کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ الامام امیرالمومنین علیہ السلام، ممبئی، کے زیر انتظام شہر ممبرا کے بہمن کمپاؤنڈ میں مشاہیر علماء کی موجودگی میں ایک روزہ "ٹریننگ کیمپ" منعقد ہوا۔ اپنی نوعیت کے منفرد اس کیمپ میں مومنین کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور علماء کرام سے "عقائد"، "احکام" اور "اخلاق" جیسے اہم موضوعات پر علمی بیان اور عملی توضیح سے استفادہ کیا۔