ترکیہ (6)
-
جہاناردوغان کا اسرائیل پر شدید حملہ، نیتن یاہو کو ہٹلر سے تشبیہ
حوزہ/ ترکیہ کے صدر طیب اردوغان نے اسرائیل کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے نیتن یاہو کو ہٹلر سے تشبیہ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنی تشکیل کے بعد سے خطے کے امن، استحکام اور سلامتی کے لیے…
-
جہاناستنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ؛ "مزاحمتی محاذ تنہا نہیں" کے نعرے
حوزہ/ ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں مقاومت و مزاحمت کی حمایت کرنے والی تنظیم "دوستانِ مقاومت ترکیہ" کے زیر اہتمام اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے ایک احتجاجی اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں غزہ اور…
-
ویڈیوزویڈیو/جنگی حالات میں امریکہ سے براستہ ترکیہ ایران آنے والی فیملی کا جذبہ
حوزہ/جنگی حالات میں امریکہ سے براستہ ترکیہ ایران آنے والی فیملی سے ایران واپسی کی وجہ پوچھی گئی تو کیا کہا؟ دیکھیں اس ویڈیو میں!
-
جہاننئے سال کے موقع پر ترکیہ میں غزہ کی حمایت میں عظیم الشان مارچ؛ ترک فٹبالرز اور کلبز بھی میدان میں آگئے
حوزہ/ سالِ نو کے آغاز پر ترکیہ میں فلسطین اور غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بڑی عوامی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جسے ترکیہ کے ممتاز فٹبال کلبز اور معروف فٹبالرز کی بھرپور حمایت حاصل ہوئی۔…
-
پاکستانغزہ امن معاہدے پر مشاورتی اجلاس آج ترکیہ میں ہوگا/پاکستان فوری جنگ بندی اور اسرائیل کے انخلاء کا مطالبہ کرے گا
حوزہ/ ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہونے جا رہا ہے؛ اجلاس میں پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔
-
جہانیورپ میں محبینِ اہل بیت (ع) کے سب سے بڑے دینی و ثقافتی مرکز کا افتتاح
حوزہ / ترکیہ کے شہر استنبول کے علاقے ہالکالی میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں مسجد و ثقافتی مرکز "زینبیہ" کا افتتاح کیا گیا جو یورپ اور ترکیہ میں اہل بیت علیہم السلام کا سب سے بڑا دینی و ثقافتی…