حوزہ/حجت الاسلام شیخ یوسف جوہری نے نمازِ ظہرین کے بعد جامعۃ النجف سکردو میں درس اخلاق دیتے ہوئے کہا کہ جامعۃ النجف سکردو کو بلتستان کے دیگر مدارس پر ایک ممتاز مقام حاصل ہے۔ تعلیمات آل محمد کا…
حوزہ/ استاد محمدباقر تحریری، متولی مدرسہ علمیہ مروی تہران نے کہا ہے کہ ماہِ مبارک رمضان نفس کی پاکیزگی، کوتاہیوں کی تلافی اور روحانی ارتقا کا بہترین موقع ہے۔
حوزہ/ آیت اللہ بہجتؒ نے اس حقیقت کی طرف توجہ دلائی ہے کہ قرآنِ کریم میں نجات اور کامیابی کو تزکیۂ نفس سے جوڑا گیا ہے، محض اجتہاد یا علمی درجات سے نہیں۔
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان میں ہفتہ وار درسِ اخلاق بعنوانِ ”دل کی بھوک اور ایمان کا علاج“ منعقد ہوا؛ درس انجمنِ امامیہ بلتستان کے نائب صدر حجت الاسلام شیخ زاہد حسین زاہدی نے دیا۔
حوزہ/ آیت اللہ تحریری نے کہا کہ قرآن کریم صرف پڑھنے کے لیے نازل نہیں ہوا بلکہ اس کا مقصد انسان کے باطن کی پاکیزگی اور زندگی میں الہی معارف کا نفاذ ہے، تمام قرآنی سرگرمیوں کا محور کا تزکیہ و تربیت…
حوزہ/ ادارۂ مطالعاتِ راهبردی و معارفِ اسلامی کے سربراہ نے قرآن کریم میں "تزکیہ" کی بے مثال اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: آیاتِ الٰہی میں کسی موضوع پر اتنا زور نہیں دیا گیا جتنا "تزکیہ نفس" پر،…