تسلیت نامہ
-
آہ! لسان الواعظین مولانا سید مظاہر علی واعظ مرحوم
حوزہ/ لسان الواعظین مولانا سید مظاہر علی واعظ مرحوم کو مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا خراج عقیدت۔
-
آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ روحانی کی کتاب ’’فقہ الصادق‘‘ مرحوم کی عظیم اور قابل قدر تالیفات میں سے ہے
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پرحوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام کے ذریعہ رہبر معظم، مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور تمام اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم مکتب اہل بیت علیہم السلام کے حقیقی خادم تھے۔
-
آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم نے اپنی پوری زندگی طلبا کی خدمت اور اہل بیت (ع) کی نورانی تعلیمات کی نشر و اشاعت میں گزاری۔
-
مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم (اساتذہ کی انجمن) نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا: اس عظیم عالم دین کی شہادت سے ظاہر ہوتا ہے کہ دینی اقدار اور انقلاب اسلامی کے تحفظ میں شیعہ اور سنی شہداء کا خون ملا ہوا ہے۔
-
حکیم امت، مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق مرحوم
حوزہ/ مفکر اسلام مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق صاحب مرحوم زمانہ شناس عالم تھے آپ بیک وقت مصلح ، قائد ، مفکر ومدبر ، ادیب اور نباضِ وقت خطیب تھے تعلیمی مہارت میں آپ ایک منفرد مقام رکھتے تھے ۔