جماعت اسلامی پاکستان (30)
-
پاکستانٹرمپ کا غزہ امن فارمولا امتِ مسلمہ کی بدترین غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے: پروفیسر ابراہیم خان
حوزہ/ جماعتِ اسلامی صوبۂ خیبر پختونخوا جنوبی پاکستان کے امیر نے سیرت النبی (ص) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غلامی سے نکلنے کا واحد راستہ انقلابی قیادت کا انتخاب ہے۔ سیرتِ رسولِ اکرم صلی اللّٰہ…
-
جماعتِ اسلامی کا صمود فلوٹیلا پر حملہ اور ٹرمپ امن معاہدے کے خلاف پاکستان بھر احتجاجی مظاہرہ:
پاکستانفلسطین کے حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، امیر جماعتِ اسلامی ملتان
حوزہ/ملتان پریس کلب کے سامنے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ اگر عالمی طاقتیں اپنی ذمہ داری ادا نہ کریں تو تاریخ انہیں بھی ظالموں کا شریکِ جرم قرار دے گی،…
-
لیاقت بلوچ، نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان کی حوزہ نیوز کے نمائندہ سے خصوصی گفتگو:
انٹرویوزشہید حسن نصراللہ شہیدِ اسلام بھی ہیں اور شہیدِ فلسطین بھی / عالم اسلام کی عزت و وقار کا ایک ہی راستہ ہے کہ مسلمان حکمران مجرمانہ، بزدلانہ کردار اور غفلت کو ترک کریں
حوزہ / نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان نے کہا: قبلہ اوّل کی آزادی کے لیے شہید حسن نصر اللہ کے جذبات بہت ہی متاثر کُن اور دل و دماغ کو مسخر کردینے والے تھے۔ اُن کی شخصیت کا سحر تھا کہ عامۃ الناس…
-
مقالات و مضامینغزہ جنگ بندی سے متعلق مجوزہ 20 نکاتی ٹرمپ منصوبہ
حوزہ / ہمارے حکمران اگر امریکی جال میں آکر ابراہم کارڈ کے تحت اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہیں تو یہ بانیانِ پاکستان کے وژن اور پالیسی سے کھلم کھلا بغات ہو گی جسے پاکستانی قوم کبھی…
-
پاکستانجماعتِ اسلامی پاکستان کا فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی؛ چلڈرن غزہ مارچ کا انعقاد/لاکھوں افراد کی شرکت
حوزہ/ جماعتِ اسلامی پاکستان کی جانب سے فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں چلڈرن غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاکھوں کی تعداد میں طلباء وطالبات اور بچوں نے شرکت کی۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر:
پاکستانفلسطین کے دفاع میں ایران کا کردار عالم اسلام کے لیے باعثِ فخر ہے
حوزہ / جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے اپنے حالیہ دورۂ تہران اور ایرانی اعلی حکام سے ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا: فلسطین…
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
پاکستانامریکا کی چاپلوسی بند کی جائے/ ابراہم معاہدہ یا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش ہوئی تو قوم مزاحمت کرے گی
حوزہ / امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومتِ پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کو تسلیم کرنے یا ابراہم معاہدے کا حصہ بننے کی کوئی کوشش کی گئی تو قوم بھرپور مزاحمت کرے گی۔
-
گیلریتصاویر/ جماعت اسلامی پاکستان کے تحت دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان غزہ مارچ/ لاکھوں فرزندانِ توحید شریک+تصاویر
حوزہ/ جماعت اسلامی پاکستان کے تحت دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد ہوا، جس میں لاکھوں فرزندانِ توحید نے شرکت کر کے غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی اور غاصب اسرائیل اور امریکہ…
-
جماعت اسلامی پشاور:
پاکستانحماس نے دنیا کی طاقتور ٹیکنالوجی کے مقابلے میں اپنے ایمانی جذبے کے ساتھ مقابلے کی لازوال تاریخ رقم کردی
حوزہ/پشاور میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے تحت منعقدہ لیڈرشپ ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی وطن عزیز پاکستان کی سب سے منظم اور جمہوری…