حوزہ/ جماعت اسلامی پاکستان کے تحت دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد ہوا، جس میں لاکھوں فرزندانِ توحید نے شرکت کر کے غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی اور غاصب اسرائیل اور امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے امریکہ کو قاتل اور غاصب اسرائیل کا حامی قرار دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha