حوزہ/ ایک اسرائیلی صحافی نے اعتراف کیا کہ ایران یقینی طور پر خطے کی ایک بڑی طاقت ہے اور اس کے پاس کافی میزائل ہیں، اس لیے تل ابیب کو ایران کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
حوزہ/ ایرانی وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ میدان جنگ میں شکست کے بعد مغربی ممالک پابندیوں اور سفارتی دباؤ سے ایران کو جھکانا چاہتے ہیں، لیکن ایرانی قوم سرِتسلیم خم نہیں کرے گی۔
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی جوہری ادارے نے کہا ہے کہ ملکی جوہری تنصیبات پر حملے میں امریکہ کے ساتھ عالمی جوہری ایجنسی بھی شریک ہے، لیکن حملوں سے یہ صنعت نہیں رکے گی۔