جھوٹ اور فریب
-
امریکہ کی جنگ بندی کی کوششیں صرف عوام کو فریب دینے کے لیے ہیں: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین ولیاللہ لونی نے کہا کہ غاصب اسرائیل امریکی حمایت کے ساتھ خطے میں جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، اور امریکہ کی جنگ بندی کی کوششیں محض عوام کو فریب دینے کے لیے ہیں جو در اصل صیہونی جرائم کو مزید جاری رکھنے لیے کی جا رہی ہیں۔
-
حوزہ علمیہ بوشہر کے مدیر:
آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کا دعویٰ جھوٹا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ بوشہر کے مدیر نے دور کا ماحول اور اسرائیل کے لیے مغربی ممالک کی حمایتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: آج یہ بات بالکل عیاں ہو گئی ہے کہ آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کا دعویٰ بالکل غلط ، بے بنیاد اور جھوٹا ہے، یہی وجہ ہے کہ امریکہ کی ممتاز یونیورسٹیوں میں طلبہ علیٰ الاعلان سامنے آکر مغرب کے خلاف نعرے لگارہے ہیں۔
-
امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا بیوقوفی ہے: افغانی سیاست دان
حوزہ/ افغانستان نیشنل کانگریس پارٹی کے سربراہ نے کہا: امریکہ مسلسل شرارتوں کی تلاش میں رہتا ہے اور مشکلات پیدا کرتا رہتا ہے، لہذا امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا بیوقوفی ہے۔
-
ایرانی عوام سے امریکہ کی ہمدردی جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ بھی نہیں، آیت اللہ جنتی
حوزہ / گارڈین کونسل کے سکریٹری نے امریکی حکمرانوں کی ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کو ان کا مکر و فریب قرار دیتے ہوئے کہا: وہ کبھی بھی ایرانی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تلافی کے لیے کسی بھی قسم کا کوئی قدم اٹھانے کے لیے تیار نہیں ہوئے۔